شوبز

جودھ پور (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو 1998ئ میں کالے ہرن کا غیر قانونی شکار کے مقدمے میں قید کی سزا سنائی جس کے بعد انہوں نے جودھ پور سینٹرل جیل میں پہلی رات گزاری۔ بھارتی میڈیا…

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کی 42 ویں سالگرہ آئی تو انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے جسم کو خوبصورت بنانے کیلئے ورزش شروع کرنے کا ارادہ کیا اور تب سے ہی وہ دل و جان…

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ شیریں مرزا نے بھارت کا متعصبانہ چہرہ سب کے سامنے لاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں مسلمان ہونے کی وجہ سے ممبئی میں رہائش اختیار کرنے نہیں دی جارہی۔بھارتی ٹی وی…

لاہور (شوبزڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی اور اپنے منگیتر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کیا۔ لیکن جہاں اداکاروں اور اداکاراو¿ں کی ذاتی زندگیوں کی سوال ہے…

کراچی (شوبز ڈیسک) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ فلم فیسٹیول میں لاہور فلم انڈسٹری کو ہی نظر انداز نہیں کیا گیا۔بلکہ میڈم سنگیتا، مصطفی قریشی ، بابرہ شریف اور دیگر لیجنڈ فنکاروں کو فراموش کردیا گیا جو قابل افسوس…

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی ہدایتکار انیل شرما کی فلم ”جینیئس“ میں منفی کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نوازالدین صدیقی ہدایتکار انیل شرما کی فلم ”جینیئس“ میں ذہین کاروباری شخصیت کا منفی کردار ادا کریں…

جودھپور (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو کالا ہرن شکار کیس میں 5 سال قید اور 10 ہزار جرمانے کی سزا سنائی جاچکی ہے ، جس وقت فیصلہ سنایاگیا اس وقت سلمان خان کی دونوں بہنیں…