ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ ایک بار پھر شہرت کی بلندیوں کو چھونا چاہتی ہوں اور کوئی ایسا کردار کرکے شوبز کی دنیا کیلئے ”امر“ بننے والا آخری کردار ادا کرنا چاہتی ہوں ،…
شوبز
ممبئی(شوبزڈیسک ) نامور بھارتی صحافی اور فلمی تجزیہ نگار سبھاش کے جھا نے ماہرہ خان کے نام کھلا خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بالی ووڈ اب بھی ماہرہ کا منتظر ہے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی…
ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ معروف اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل سٹیشنز کے باعث فلمیں اپنی اہمیت کھو رہی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امیتابھ بچن نے فلم ساز کرسٹوفر نولن کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ…
لاہور (اے پی پی )لاہور کی فیملی عدالت نے سکینڈل کوئین اداکارہ میرا کے وکیل کو نکاح خواں کے بیان پر بحث کے لیےa آخری موقع فراہم کردیا۔ فیملی عدالت کے جج بابر ندیم نے ادکارہ میرا کی تکذیب نکاح…
لاہو ر(شوبزڈیسک) اداکار احسن خان نے حالیہ دنوں میں اپنے متعددپراجیکٹس کی کامیابی کے بعد معاوضے مےں اضافہ کردےا ۔ ذرائع کے مطابق اداکار احسن خان کی نجی ٹی وی چےنل سے ڈرامہ سےرےل ”اڈاری “ اور فلم ”چھپن چھپائی…
لاہور(شوبزڈیسک) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے معروف ماڈل مہرین سید کو ”برانڈ ایمبیسیڈر“نامزد کردیا،پی آراے ہیڈ کوارٹر آمد پر چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی ڈاکٹر راحیل احمد صدیقی نے مہرین سیدکا استقبال کیا اور یادگاری شیلڈ پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق معروف…
2ممبئی (ویب ڈیسک) دن قبل ہی یہ خبر سامنے ا?ئی تھی کہ بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ رواں برس کے اختتام میں شادی کرلیں گے۔خبر کے مطابق رنویر اور دپیکا رواں برس ستمبر یا دسمبر کے کسی بھی…
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم ”باغی2“کی مرکزی اداکارہ دیشا پٹانی نے اپنے گزرے ہوئے مشکل دور کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ ممبئی آئی تھیں تو ان کے پاس محض 500 روپے…
ممبئی (ویب ڈیسک)گذشتہ صدی کی پچاس کی دہائی میں ‘نیا دور’ اور ‘دھول کا پھول’ جیسی فلموں سے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنا فلمی کریئر شروع کرنے والی ڈیزی ایرانی نے اس ہفتے اپنی زندگی کے ایسے دردناک پہلو پر روشنی…
ممبئی (ویب ڈیسک )بالی وڈ اداکار سلمان خان پر کالے ہرن کے غیر قانونی شکار کے مقدمے کا فیصلہ 5 اپریل کو سنایا جانا ہے جس کے باعث انہیں سزا کی صورت میں پروڈیوسرز کے 600 کروڑ داو¿ پر لگ…
