شوبز

ناموربالی ووڈ (ویب ڈیسک) اداکارہ پریتی زنٹا نےبانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی دینا واڈیا کے انتقال پر اظہارافسوس کیا ہے۔گزشتہ روز قائد اعظم کی صاحبزادی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں نیویارک میں واقع اپنے…

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما اپنی قریبی دوست گینی چھاتراتھ کے ساتھ اگلے سال کی ابتدا میں شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔کامیڈین کپل شرما اپنے دوست اورساتھی اداکار سنیل گروور المعروف ڈاکٹرمشورگلاٹی سے جھگڑے…

ممبئی: (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ”دھوم“ کے چوتھے سیکوئل کے حوالے سے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے خاموشی توڑ دی۔ یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی بالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز”دھوم“…

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف ماڈل صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ ریمپ پر واک اورٹی وی کمرشل میں ماڈلنگ کرنا توبہت ا?سان ہے لیکن فلم میں ایکٹنگ کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔صائمہ اظہر نے گزشتہ روز ’میڈیا‘ سے بات کرتے…

ممبئی (خصوصی رپورٹ) بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے کہا ہے کہ اداکار رجنی کانت کے ساتھ تامل فلم کالا کریکالن میں کام کا تجربہ بہت زبردست رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ہما قریشی نے کہا کہ اداکار رجنی…

(ویب ڈیسک ) بدھ 1 نومبر 2017 فلم ’پدماوتی‘ میں رنویر سنگھ اور شاہد کپور نے 10،10 جب کہ دیپیکا پڈوکون نے 13 کروڑ روپے معاوضہ لیا۔۔ فوٹو: ہندوستان ٹائمزفلم ’پدماوتی‘ میں رنویر سنگھ اور شاہد کپور نے 10،10 جب…

ممبئی (خصوصی رپورٹ) نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے نے دبلا کرنے والا تیل استعمال کرنے کی تردید کردی۔1994 ءمیں دنیا کی سب سے حسین خاتون کا تاج سرپرسجانے والی اداکارہ ایشوریارائےکو یہ اعزاز حاصل کیے…

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے گلوکار راحت فتح علی خاں کے اکاﺅنٹ منجمد کرنے پر حکم امتناعی جاری کردیا۔جسٹس شاہد جمیل نے راحت فتح علی خاں کی درخواست پر کیس کی سماعت کی۔درخواست میں بتایا گیا ہے کہ ایف…