تازہ تر ین

جان سینا”فاسٹ اینڈ فیوریس “سیریز کی نئی فلم کا حصہ بننے کے خواہشمند

لاس اینجلس(شوبزڈیسک) ہالی وڈ اداکار و ریسلر جان سینا نے ”فاسٹ اینڈ فیوریس “ سلسلے کی فلم کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ اداکار و ریسلر جان سینا نے ”فاسٹ اینڈ فیوریس “ سلسلے کی فلم کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اداکار ڈیوین جانسن کے ساتھ کام کرنا بے حد پسند ہے، اگر مجھے فلم کی پیشکش کی گئی تو میں ضرور اس موقع کا فائدہ اٹھاﺅں گا اور یہ میرے لئے ایک خواب ہو گا۔ اداکار جان سینا فلم ”بمبل بی:دا مووی“ میں دکھائی دیں گے جو رواں سال 21 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain