تازہ تر ین

فلم کا سکرپٹ مضبوط ہوا تو کرینہ کےساتھ کام کر کے خوشی ہوگی، کرشمہ کپور

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے کہاہے کہ اگر کسی فلم کا سکرپٹ مضبوط ہوا تو بہن کرینہ کپور کےساتھ کام کر کے بے حد خوشی ہوگی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وقت کےساتھ فلموں میں خواتین کے کردار مزید مضبوط ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ماضی میں آپ نے اچھا کام کیا ہے اور بہترین کردار ادا کئے ہیں ت اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ باکس آفس پر آپ کی فلم کو کیارسپانس حاصل ہوا۔ انہوں نے کہا کہ وقت کےساتھ خواتین کے کردار مزید مضبوط ہوئے ہیں ، اگر آپ اچھے اداکار ہیں تو آپ کو کام لازمی ملے گا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain