Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا
    • سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
    • خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی
    • بلاول بھٹو حکومت کی الٹی گنتی کروانے سے پہلے اپنے والد سے استعفیٰ لیں جو ہمارے ووٹ سے صدر بنے عظمیٰ بخآری
    • 30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب
    • پیپلز لبریشن آرمی کا 99 واں یومِ تاسیس، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب فیلڈ مارشل عاصم منیر، چینی سفیر ژانگ زیڈونگ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ کی شرکت
    • یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی
    • مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
    • ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
    • فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
    • سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئے
    • شدید بارش کے باعث مری میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں متاثر
    • حکومت کا مستقبل کے سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لیے 800 ارب روپے کے ہنگامی منصوبے کی تیاری
    • ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی
    • امارات ائیر لائن کے جہاز کی دبئی سے ہانگ ژو کی پرواز10گھنٹےAC بند ہونے پر مسافر بےہوش
    • پاکستانی فضائی حدود کی پابندیوں سے ایئر انڈیا کو 2.3 ارب ڈالر کا نقصان
    • وسیم اکرم کا گمشدہ کتا مل گیا، دو افراد کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے انعام دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بالی وڈ میں پاکستانی فنکاروں کو کیا ملتا ہے ابھی تک سمجھ نہیں آیا، میگھا

    By Daily Khabrainاپریل 9, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ وماڈل میگھا نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو بالی وڈ میں ایسا کیا ملتا ہے وہ ابھی تک کسی کی سمجھ میں نہیں آیا۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے میگھا نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں کو نام، پیسہ ، شہرت تویہاں کام کرنے سے بھی ملتا ہے لیکن بالی ووڈ میں انہیں ایسا کیا ملتا ہے وہ ابھی تک کسی کی سمجھ میں نہیں آیا۔ اب تک جوہم دیکھ چکے ہیں کہ پاکستانی فنکاروں کی جہاں انتہا پسند ہندوﺅں کی تنظیم شیوسینا سے پٹائی کرائی گئی ہویا پھر ان سے بطورسزا پیسے چھین لیے گئے ہوں۔ ان کوکوئی فرق نہیں پڑتا۔ بس پرواہ ہے تو اتنی کہ کسی طرح اڑھ کربالی ووڈ تک پہنچ جائیں۔میگھا نے کہا کہ یہی صورتحال گزشتہ کئی برسوں سے ہمارے سامنے ہے، جو پاکستان کی اکثریت کے لیے تکلیف دہ بھی ہے۔ ان کی بے پناہ کاوشوں کے باوجود بھارتی شوبز انڈسٹری نے پاکستانی فنکاروں کو بین کرنے کے لیے مہم تیز کردی ہے۔
    اداکارہ نے کہا کہ اب ہمارے وہ فنکارجوخود کوپاکستانی نہیں بلکہ بالی ووڈ اسٹارکہلوانا پسند کرتے ہیں، وہ کیا کرینگے ؟ کیا وہ اب حالات کی وجہ سے پاکستان سے حب الوطنی کا جذبہ لے کرعوام کے سامنے آئیں گے یا وہ اس بار اس بات کوسمجھ چکے ہیں کہ وہ جتنے مرضی بڑے فنکاربن جائیں لیکن رہیں گے پاکستانی ہی۔ اس لیے میں سمجھتی ہوں کہ ہر ایک پاکستانی کواپنے پاک وطن سے عشق کرنا چاہیے۔میگھا کا کہنا تھا کہ ہم دنیا میں جہاں بھی چلے جائیں لیکن ہماری پہچان ہمارے ملک سے ہی ہوتی ہے۔ میگھا نے کہا کہ بلاشبہ ہمارے ملک کے فنکار اور گلوکار ٹیلنٹ میں بالی ووڈ والوں سے کہیں زیادہ بہترہیں اوروہ اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا لوہا بھی منواچکے ہیں مگربالی ووڈ والوں کی شرانگیزیاں کسی بھی لمحے کم نہیں ہوتی۔ اس لیے ضروری ہے کہ اپنے ملک میں کام کرنے کوترجیح دیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی

      اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

      کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.