Year: 2021

امریکی صدر  جوبائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکا کے صدر جوبائیڈن  نے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سےوائٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور اس  دوران  جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ عراق کے ساتھ تعلقات نئے…

اسلام آباد : سعودی وزیرخارجہ فیصل شہزادہ فیصل بن فرحان السعود پاکستان پہنچ گئے، سعودی وزیرخارجہ کادورہ دوطرفہ تعاون کومزیدوسعت دینےمیں معاون ہوگا‌۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے…

آزاد کشمیر الیکشن جیتنےکے بعد وزیراعظم عمران خان کی توجہ سندھ پر مرکوز ہوگئی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت سندھ اسٹریٹیجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے آزاد کشمیر الیکشن میں شکست پر مریم نواز اور بلاول بھٹو سے پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونےکا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور…

حکومت نے بے نامی اور جعلی کمپنیوں کی فہرست مرتب کرناشروع کردی،ادائیگیوںکا سراغ لگانے کیلئے اہم افرادکوذمہ داری مل گئی،کسٹم،پولیس،ایف آئی اے اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام کو نئی ٹریننگ دی جائے گی۔ دستاویزی ثبوت کیلئے جے آئی ٹی…

کے-ٹو سرکرنے کی مہم کے دوران لاپتا ہونے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ، ان کے ساتھی آئس لینڈ کے جان اسنوری اور چلی کے جوان پابلو موہر کی لاشیں 5 ماہ بعد دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے مسائل حل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق…

آزاد کشمير کے انتخابات ميں فتح پر وزيراعظم کا کشميری عوام سے اظہار تشکر۔ ايک بار پھر وعدہ کيا کہ اقوام متحدہ سمیت عالمی فورمز پر کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھاتے رہيں گے۔ بولے بطور سفیر کشمیر دنیا بھر…

ڈاکٹرناہید بانو ماحولیاتی تبدیلی، بھوکے اور غذائی قلت کے شکار افراد کے لیے دگنا خطرہ ہے کیونکہ یہ سب مل کر ناصرف معاشی حالات کو خراب کرنے کے ساتھ نقل مکانی اور عدم مساوات میں اضافہ پیدا کرکے پائیدار ترقی…

ڈاکٹر عاصم ثقلین کل ایک اٹھارہ گریڈ کے پروفیسر نے میرے سامنے انتہائی دُکھ کے ساتھ اس بات کا اظہار کیا کہ اس سال میں قربانی نہیں کرسکاکیونکہ اگر قربانی کرتاتو بقیہ تنخواہ سے اگست تک کے تمام اخراجات کس…