Year: 2022

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی(نسٹ)نے کوکا کولا پاکستان کے تعاون سے ماحولیات،گورننس اور پائیداری سے متعلق کمیونٹی کی سرمایہ کاری سے متعلق ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔اثرات کے ان شعبوں کو اجاگر کرنے کی غرض…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ہاؤس ریپبلکنز نے ممکنہ مجرمانہ سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن کی سرگرمیوں کی باضابطہ تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان اوور سائیٹ اینڈ ریفارم کے…

پیرس: (ویب ڈیسک) عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے یوکرین تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پوپ فرانسس کا کہناہے ،امن کے خواہاں ہیں،ہر شخص کو تشدد ختم کرنے،غیر مسلح ہونے…

کراچی: (ویب ڈیسک) چار روزہ بین الاقوامی نمائش آئیڈیاز 2022 ایکسپو سینٹرکراچی میں اختتام پذیر ہوگئی، نمائش میں 64 ممالک نے حصہ لیا جو کہ گزشتہ برسوں کی بہ نسبت سب سے بڑی نمائش تھی۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے…

باکو: (ویب ڈیسک) مسلم ملک آذربائیجان کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دے دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان نے ایک ماہ سے جاری مذاکرات کے بعد اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا…

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کے ہاتھوں سیمی فائنل میں 10 وکٹوں سے شکست کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے مینز کرکٹ ٹیم کی سینیئر سلیکشن کمیٹی کو برطرف کر دیا۔ بھارتی میڈیا مطابق بی سی…

کراچی: (ویب ڈیسک) مفتی اعظم پاکستان و صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مولانا مفتی رفیع عثمانی انتقال کرگئے۔ مفتی رفیع عثمانی ،مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی تھے، مرحوم رفیع عثمانی مفتی اعظم پاکستان تھے، مرحوم مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع…