تازہ تر ین

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کیساتھ ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 1855 ڈالر کی سطح پر آگئی ، مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1457 روپے کی کمی واقع ہوئی۔
قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 900 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 67 ہزار 953 روپے کی سطح پر آگئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain