Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چاہت فتح سے متعلق سمپسن کی پیشگوئی نے تہلکہ مچادیا

    By Khabrain Newsجولائی 10, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی اداکار عمران عباس نے مستقبل کے متعلق پیشگوئی کرنے والی کارٹون سیریز ’سمپسن‘ میں بے سُری گائیکی کے سبب مشہور ہونے والے گلوکار چاہت فتح علی کو دکھائے جانے کا انکشاف کردیا۔

    مستقبل کے متعلق پیشگوئی کرنے والی کارٹون سیریز سمپسن آج سے 34 سال قبل 1989 میں نشر ہونا شروع ہوئی اور چند سال گزرنے کے بعد اس کارٹون کی پرانی اقساط میں دکھائے گئے واقعات سچ ہونے لگے۔

    گزشتہ کئی سالوں سے یہ حیران کن معاملہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ دنیا بھر میں رونما ہونے والے متعدد واقعات و حادثات سمپسن میں برسوں پہلے ہی دکھائے جا چکے ہیں، جن کا انکشاف واقعہ رونما ہونے کے بعد ہوتا ہے۔

    سمپسن میں دکھائے گئے متعدد واقعات کے سچ ہونے کے بعد اب عمران عباس نے بھی ایک اور پیشگوئی سچ ہونے کا انکشاف کیا ہے جس کا تعلق چاہت فتح علی خان سے ہے۔

    عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں سمپسن کی ایک قسط کے سین کی تصویر دیکھی جاسکتی ہے جس میں ایک کریکٹر کا حلیہ کافی حد تک چاہت فتح علی خان جیسا معلوم ہورہا ہے اور ان کے ہاتھ میں سیکسو فون ہے۔

    اس تصویر میں چاہت فتح علی جیسے دکھنے والے کریکٹر کے ساتھ کارٹون کریکٹر میگی بھی کھڑی ہے جسکو ’بدوبدی‘ میں جلوہ گر ہونے والی وجدان سمجھا جاسکتا ہے۔

    اس تصویر کے ساتھ چاہت فتح اور وجدان کی تصویر بھی دیکھی جاسکتی ہے۔ عمران عباس نے اس مماثلت کی نشاندہی کرتے ہوئے لکھا کہ ’سمپسن نے پھر کر دکھایا، ماضی میں سچ ہونے والی پیشگوئی کے ساتھ ہی سمپسن نے ہم سب پر مسلط ہونے والے عذاب چاہت فتح علی خان کے حوالے سے پیشگوئی کردی تھی‘۔

    عمران عباس کی جانب سے کیے گئے اس انکشاف پر جہاں متعدد سوشل میڈیا صارفین ہنستے نظر آئے وہیں بعض اس بات سے اتفاق رکھتے بھی دکھے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.