Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا
    • سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
    • خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی
    • بلاول بھٹو حکومت کی الٹی گنتی کروانے سے پہلے اپنے والد سے استعفیٰ لیں جو ہمارے ووٹ سے صدر بنے عظمیٰ بخآری
    • 30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب
    • پیپلز لبریشن آرمی کا 99 واں یومِ تاسیس، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب فیلڈ مارشل عاصم منیر، چینی سفیر ژانگ زیڈونگ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ کی شرکت
    • یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی
    • مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
    • ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
    • فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
    • سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئے
    • شدید بارش کے باعث مری میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں متاثر
    • حکومت کا مستقبل کے سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لیے 800 ارب روپے کے ہنگامی منصوبے کی تیاری
    • ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی
    • امارات ائیر لائن کے جہاز کی دبئی سے ہانگ ژو کی پرواز10گھنٹےAC بند ہونے پر مسافر بےہوش
    • پاکستانی فضائی حدود کی پابندیوں سے ایئر انڈیا کو 2.3 ارب ڈالر کا نقصان
    • وسیم اکرم کا گمشدہ کتا مل گیا، دو افراد کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے انعام دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کم کارڈیشین نے ایشوریا رائے کو ‘ملکہ’ قرار دے دیا

    By Khabrain Newsجولائی 14, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی ریئیلیٹی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین نے بالی وڈ کی ‘پارو’ ایشوریا رائے کے ساتھ دلکش سیلفی سوشل میڈیا کی زینت بناتے ہوئے انکی تعریف بھی کرڈالی۔

    ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے معروف بزنس ٹائیکونز، اسپورٹس اسٹارز اور بالی وڈ کی مشہور شخصیات کو جیو ورلڈ کنوینشن سینٹر میں ہونے والی شاہانہ تقریب میں مدعو کیا جن کی موجودگی میں 12 جولائی کو اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

    اس تقریب میں ناصرف بالی وڈ ستارے بلکہ دور دراز ملکوں سے آنے والے مہمان بھی بھارتی ثقافت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے دیسی ملبوسات پہن کر پہنچے۔

    اس تقریب میں کم کارڈیشین بھی سج دھج کر پہنچیں جنہوں نے شادی کے پہلے روز ‘شبھ ویواہ’ میں سرخ لہنگا اور چولی پہنی جبکہ دوسرے روز ‘ شبھ آشیرواد’ میں ہلکا کتھئی جوڑا پہنا جس کے ساتھ ہیرے جڑا زیور پہن کر اپنے لُک کو دلکش بنایا۔

    کم کارڈیشین نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں گزارے یادگار لمحات کی تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھی شیئر کیں۔

    علاوہ ازیں انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایشوریا رائے کے ساتھ ایک سیلفی بھی شیئر کی جس میں ایشوریا رائے رنگ برنگا جوڑا پہنی نظر آرہی ہیں جو انہوں نے شبھ آشیرواد میں پہنا۔

    اسکرین گریب
    اسکرین گریب

    ایشوریا رائے کے ساتھ جاری کی گئی سیلفی پر کم کارڈیشین نے انکی تعریف کرتے ہوئے انگریزی لفظ ‘کوئین’ یعنی ‘ملکہ’ لکھا۔

    امبانی کے فنکشن میں ایشوریا کی دلکشی کا جادو نہ چل سکا

    جہاں ایشوریا رائے کے شادی کی تقریب میں لیے گئے دونوں ہی لُک سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر ٹرول کیے جارہے تھے وہیں کم کارڈیشین کی جانب سے ایشوریا رائے کو ملکہ قرار دینا شہ سرخیوں کو تبدیل کرگیا ہے۔

    واضح رہے کہ کِم کارڈیشین اپنی بہن کلوئی کارڈیشین  کے ہمراہ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شاندار شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے بھارت پہنچیں اور اپنے ایسٹرن و ویسٹرن کے مکسچر لُک سے سب کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی

      اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

      کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.