Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی وزیر خارجہ: جہاز پر یوکرینی حملہ بغیر جواب نہیں رہے گا
    • امریکی سیاستدان نے ٹرمپ کی امارات، سعودی عرب اور قطر سے قربت کا مبینہ راز فاش کر دیا
    • 82 کلوگرام وزن اٹھا کر میرابائی چانو نے کامن ویلتھ گیمز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
    • مریم محمود یوئیفا ویمنز چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر بن کر تاریخ رقم کر گئیں
    • تیل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا خدشہ
    • امریکا کی جانب سے حملے روکنے کے بعد ایران نے جوابی کارروائی مؤخر کر دی
    • انعم عزیر نے پاکستان کی پہلی 100 کلومیٹر ماؤنٹین ٹرائل میراتھن جیت کر تاریخ رقم کر دی
    • اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید کارروائی کا عندیہ
    • زخمی صحافی علاج کے لیے غزہ سے نکلنے کی جدوجہد میں مصروف
    • عبداللہ شفیق اور سعود شکیل ویسٹ انڈیز دورے کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل
    • پرہلاد جوشی بھارت کے نئے وزیرِ تعلیم مقرر
    • پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 27 ہزار روپے تک پہنچ گئی
    • کویت نے بھی سعودی عرب کی پیروی کرتے ہوئے پاکستان کو خلیجی سلامتی کا اہم شراکت دار تسلیم کر لیا
    • شاہنواز دہانی سری لنکا کے جنگلات کی سیر میں مصروف
    • جنوب مشرقی ایران میں 4.6شدت کا زلزلہ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں
    • ہم نے ایران پر کوئی حملہ نہیں کیا: کویت
    • مودی ہار گیا GEN-Zجیت گئی
    • بھارت کی "کاکروچ” پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
    • قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
    • آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میرے والد کٹر ہندو اور والدہ مسلمان تھیں، مہیش بھٹ

    By Khabrain Newsاگست 1, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز مہیش بھٹ نے اپنے والدین کے مختلف مذاہب اور عقائد کے بارے میں بتا دیا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق مہیش بھٹ نے اپنے ایک پُرانے انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں کُھل کر بات کی، فلمساز نے کہا کہ میرے والد نانا بھائی ایک گجراتی ہندو برہمن تھے جبکہ والدہ شیرین محمد علی مسلمان تھیں۔

    مہیش بھٹ نے کہا کہ میرے والدین کے درمیان محبت کا گہرا رشتہ قائم تھا، اُنہوں نے شادی کے بعد بھی اپنے اپنے مذاہب اور عقائد کو برقرار رکھا، اُن کے درمیان کبھی بھی مذہب کو لیکر جھگڑا نہیں ہوا۔
    فلمساز نے کہا کہ جب 1992 میں ممبئی میں ہندو مسلم فسادات ہوئے تھے تو اُس دوران میری والدہ ہمیشہ ساڑھی پہنتی تھیں اور ساتھ ہی ماتھے پر ایک بڑا ٹیکا بھی لگاتی تھیں کیونکہ وہ نہیں چاہتی تھیں کہ اُن کی اقلیتی حیثیت کی وجہ سے ہمارے لیے کوئی مشکل پیدا ہو، وہ ان فسادات کے دوران ہمارے لیے بہت پریشان رہتی تھیں۔

    اُنہوں نے کہا کہ میں نے شروعات سے ہی اپنی والدہ اور والد کے مذاہب کا احترام کیا ہے تو میں جب بھی کسی کے سامنے اپنی مسلم شناخت کا تذکرہ کرتا تھا تو میری والدہ ڈر سی جاتی تھیں۔

    مہیش بھٹ نے مزید کہا کہ میری والدہ اُس وقت بہت زیادہ پریشان ہوگئی تھیں کہ جب میں نے اپنی بیٹیوں کے نام شاہین اور عالیہ رکھے تھے کیونکہ یہ دونوں مسلم مذہب کے نام ہیں۔

    واضح رہے کہ مہیش بھٹ نے سال 1970 میں لورین برائٹ سے شادی کی تھی جن سے ان کے دو بچے راہول اور پوجا بھٹ ہیں جبکہ 1986 میں اُنہوں نے سونی رزدان سے دوسری شادی کی تھی۔

    سونی رزدان سے مہیش بھٹ کی دو بیٹیاں ہیں، شاہین بھٹ اور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شان بیگ اور روما مائیکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

      زیلنسکی نے جنرل سیرسکی کو برطرف کر دیا۔

      سجل علی نے میسی کو خراجِ تحسین پیش کر دیا، "تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی”

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.