Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اکشے کمار نے اپنے کیریئر کی مشکل ترین فلم کا نام بتا دیا

    By Khabrain Newsجولائی 14, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     ممبئی: بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی سُپر ہٹ کامیڈی فلم ‘گرم مصالحہ’ کو اپنے کیریئر کی مشکل ترین فلم قرار دیا ہے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے سے قبل اپنے ایک انٹرویو میں اپنی فلم ‘گرم مصالحہ’ کے بارے میں بات کی تھی۔

    اکشے کمار نے کہا کہ میرے لیے فلم ‘گرم مصالحہ’ میں کام کرنا بہت مشکل تھا کیونکہ فلم کے ہدایتکار پریا درشن لمبے لمبے شاٹس لیتے تھے، میں شوٹنگ کے وقت ہانپتا تھا جبکہ مجھے فلم کی شوٹنگ کسی ڈرامے کی طرح محسوس ہوتی تھی۔

    اداکار نے کہا کہ مجھے اس فلم میں تین مختلف اداکاراؤں کے ساتھ بیک ٹو بیک الگ الگ کردار نبھانے تھے، چہرے کے مختلف تاثرات دینے تھے جوکہ میرے لیے بہت مشکل تھا۔

    اُنہوں نے کہا کہ فلم کے ہدایتکار پریا درشن میرے تین مختلف کرداروں کا سین ایک ہی شاٹ میں ریکارڈ کرتے تھے جو کہ کسی بھی اداکار کے لیے آسان نہیں۔

    اکشے کمار نے مزید کہا کہ اس فلم کے کچھ شاٹس ایسے بھی تھے جو تقریباً 10 منٹ لمبے تھے، مجھے ایسے سین کرنے کے مقابلے میں ایکشن سین کرنا یا ڈانس کرنا زیادہ آسان لگتا ہے۔

    واضح رہے کہ سال 2005 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘گرم مصالحہ’ اکشے کمار کے کردار ‘میک’ کے گرد گھومتی ہے، جو ایک ہی وقت میں کئی خواتین سے ڈیٹنگ کرتا ہے، فلم کی کہانی اس وقت دلچسپ ہو جاتی ہے جب ‘میک’ کے دوست ‘سام’ (جان ابراہم) کو اُس کے اعمال کے بارے میں معلوم ہوتا ہے۔

    اس فلم کی کاسٹ میں اکشے کمار اور جان ابراہم کے علاوہ پریش راول، ریمی سین، نیہا دھوپیا اور راجپال یادیو شامل تھے۔

    یاد رہے کہ اکشے کمار عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد اداکار نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے اور اب وہ ڈاکٹرز کی ہدایات اور احتیاطی تدابیر پر عمل کررہے ہیں تاکہ جلد از جلد صحتیاب ہوسکیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

    شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.