Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    درفشاں سلیم کی چُھپ کر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، مداح برہم

    By Khabrain Newsجولائی 14, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

      لندن: ڈرامہ سیریل ‘عشق مُرشد’ اور ‘خئی’ سے شہرت کی بُلندیوں پر پہنچنے والی معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی چُھپ کر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے دیکھ کر مداح سیخ پا ہوگئے ہیں۔

    ان دنوں درفشاں سلیم لندن میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ معیاری وقت گُزار رہی ہیں، جہاں کسی نے اداکارہ کی پرائیوسی کی پرواہ کیے بغیر اُن کی چُھپ کر ویڈیو بنا ڈالی۔

    درفشاں سلیم کی وائرل ویڈیو میں وہ پینٹ شرٹ میں ملبوس ہیں اور لندن کی سڑکوں پر گھوم رہی ہیں، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لندن کے چوک پر ایک گلوکار اُن کے ڈرامہ سیریل ‘عشق مُرشد’ کا ٹائٹل سانگ گا رہا ہوتا ہے تو اداکارہ وہیں رُک کر گانا سُننے لگتی ہیں۔

    اداکارہ اپنے ڈرامے کا گانا سُنتے ہوئے ناصرف گلوکار کی گائیکی کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں بلکہ اپنے موبائل سے اُن کی ویڈیو بھی بناتی ہیں اور پھر اپنے دوستوں کے ہمراہ وہاں سے چلی جاتی ہیں۔

    ویڈیو بنانے والا شخص درفشاں سلیم کا پیچھا کرتے ہوئے اُن کی ویڈیو بناتا ہے، اسی دوران اداکارہ ویڈیو بنانے والے سے بےخبر ہوتی ہیں اور بےخبری کے عالم میں دوستوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سڑک پر گھوم رہی ہوتی ہیں۔

    مذکورہ ویڈیو میں یہ ظاہر کیا گیا ہے کہ درفشاں سلیم اور اُن کے دوستوں کو اس بات کا علم نہیں کہ کوئی شخص پیچھے سے اُن کی ویڈیو بنا رہا ہے۔

    یہ ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جہاں درفشاں سلیم کے مداحوں نے تبصرے کرتے ہوئے شدید برہمی کا اظہار کیا۔

    مداحوں نے کہا کہ ویڈیو بنانے والوں کو شرم آنی چاہیے، انہیں دوسروں کی پرائیویسی اور نجی زندگی کا خیال رکھنا چاہیے۔

    ویڈیو پر جہاں اداکارہ کے مداحوں نے اُن کا دفاع کیا تو وہیں کچھ صارفین نے درفشاں سلیم کے زائد وزن اور لباس پر تنقید کی، صارفین نے یہ بھی کہا کہ یہ ویڈیو درفشاں سلیم کی مرضی سے بنائی گئی ہے لیکن وہ ہمیں یہ ظاہر کررہی ہیں کہ جیسے اُنہیں کچھ معلوم ہی نہیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں

    سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

    شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.