Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انیل کپور نے وڑا پاؤ گرل کو ’منافق’ قرار دے دیا

    By Khabrain Newsجولائی 14, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت کے ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی سیزن تھری کے میزبان انیل کپور نے کنٹسٹنٹ چندریکا ڈکشٹ عرف وڑا پاؤ گرل کو منافق قرار دیتے ہوئے انہیں روسٹ کردیا۔

    بگ باس او ٹی ٹی 3 کے تازہ ترین ویک اینڈ کا وار ایپی سوڈ میں میزبان انیل کپور نے چندریکا ڈکشٹ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں وکٹم کارڈ کھیلنا پسند ہے۔

    فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو کلپ میں انیل کپور  وڑا پاؤ گرل سے ہمکلام ہیں اور ارمان ملک اور وشال پانڈے کے تنازع کو ہوا دینے پر برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔

    میزبان نے چندریکا کو منافق قرار دیتے ہوئے کہاکہ،’آپکو وکٹم کارڈ کھیلنا پسند ہے، کیونکہ آپ نے ایک تنازع کو الگ الگ زاویے سے مزید بھڑکانے کا کام کیا ہے’۔

    انیل کپور نے چندریکا سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ،’آپکا اس گھر میں کیا وجود ہے؟ اگر کوئی لڑکی کے بارے میں کوئی لڑکا کمنٹ کرے تو غلط اورلیکن لڑکی کمنٹ کرسکتی ہے؟ کیا یہ   اعلٰی درجے کی منافقت نہیں؟’۔

    انیل کپور نے وڑا پاؤ پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ،’ہر بار وشال کا موضوع کیوں اچھالتی ہیں؟ اس لیے کہ وہ موضوع زیادہ گرم اور مزیدار تھا؟ اور آپکو انکے موضوع پر اپنا مدعابنانا تھا ’۔

    واضح رہے کہ بگ باس او ٹی ٹی 3‘ کے کنٹیسٹنٹ ارمان ملک نے وشال پانڈے کو اپنی دوسری بیوی پر تبصرہ کرنے پر تھپڑ مارا تھا۔

    یہ سب اس وقت شروع ہوا جب وشال نے لوکیش کٹاریہ کو بتایا کہ وہ ’ارمان کی بیوی کریتیکا ملک کو خوبصورت سمجھتے ہیں۔‘

    خیال رہے کہ بگ باس او ٹی ٹی کے تیسرے سیزن کی میزبانی بالی وڈ اداکار انیل کپور کر رہے ہیں۔

    رواں سیزن میں معروف یوٹیوبر ارمان ملک دونوں بیویوں کے ساتھ شریک ہوئے تھے، تاہم پہلی اہلیہ پائل شو سے باہر ہوچکی ہیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

    شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.