Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران ہاشمی کو ایشوریا کیلئے نامناسب تبصرے پر افسوس

    By Khabrain Newsجولائی 14, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی وڈ میں رومانس کے لیے مشہور اداکار عمران ہاشمی نے ماضی میں ایشوریا رائے کو ‘پلاسٹک’ بولنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

    عمران ہاشمی نے ایک بار کرن جوہر کے ٹاک شو ‘کافی ود کرن’ کے چوتھے سیزن میں ریپڈ فائر راؤنڈ کے دوران ایشوریہ رائے بچن کو ‘پلاسٹک’ کہا تھا۔

    2014 میں کیے گئے کے تبصرے کے بعد اداکار کو شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

    حال ہی میں للن ٹوپ کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے ایشوریا کے بارے میں اپنے متنازعہ تبصرے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ‘اگر انہیں برا لگا ہو تو میں معافی مانگنا پسند کروں گا۔’

    انٹرویو کے دوران عمران ہاشمی سے پوچھا گیا کہ کیا انہیں ایشوریہ رائے بچن کو ‘پلاسٹک’ کہنے پر افسوس ہے، جس پر انہوں نے فوراً جواب دیا کہ ‘ہاں مجھے اس کا افسوس ہے، میں یہ کہتا رہتا ہوں کہ میں ہر اس شخص کا احترام کرتا ہوں جس کے بارے میں، میں نے بات کی’۔

    مزید وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا کہ ‘مجھے اس پر افسوس ہے کیونکہ یہ ناگوار تھا، اب لوگ بہت حساس ہو گئے ہیں، لوگ سوشل میڈیا پر ہر چھوٹی چھوٹی چیز پر پاگل ہوجاتے ہیں’۔

    ان کا کہنا تھا کہ شو کے لحاظ سے ہم ایک کھیل کھیل رہے تھے، یہ سب مذاق میں تھا۔ اسے مذاق میں ہی لیا جانا چاہیے تھا، شو میں ایسے بہت سے گیمز ہوتے ہیں، پہلے لوگ اتنے حساس نہیں تھے’۔

    عمران ہاشمی نے مزید کہا کہ ‘حال ہی میں کرن جوہر نے خود یہ اعتراف کیا کہ شو کے تازہ ترین سیزن میں ریپڈ فائر راؤنڈ سب سے بورنگ تھا اس کی وجہ یہ ہے کہ اب ماحول مکمل طور پر بدل چکا ہے’۔

    اداکار نے کہا کہ ‘آپ اب ایسے جواب نہیں دے سکتے، اس وقت میں صرف ہیمپر جیتنا چاہتا تھا اور میں نے اس کے لیے وہ الفاظ ادا کردیے’۔

    واضح رہے کہ ایشوریا رائے نے کبھی بھی براہ راست اس تبصرے پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا البتہ 2019 میں فلم فیئر کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ان کے بارے میں اب تک کی گئی سب سے بری بات یہ ہے کہ انہیں ‘جعلی اور پلاسٹک’ کہا گیا۔

    عمران ہاشمی سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ کبھی ایشوریہ رائے بچن سے ملے ہیں؟ تو انہوں نے کہا کہ میں ان سے کبھی نہیں ملا نہ ہی کبھی بات کی، البتہ میں ان سے ملنا پسند کروں گا۔ اور اگر انہیں میری بات کا برا لگا تو میں معافی مانگنا پسند کروں گا۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.