Author: Daily Khabrain

لاہور( ویب ڈیسک )گورنر ہاﺅس میں صوفی نائٹ کا انعقاد ،عابدہ پروین کے کلام شرکاءکا لہو گرما دیا جب کہ اداکار احسن خان کی کمپیرنگ نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔عابدہ پروین نے جب من کنت مولا پڑھا تو لوگ جھوم اُٹھے ۔

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹیڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹیڈ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے درخواست دائر کی ہے اور یہ اقدام ایک ایسے موقع پر کیا گیا ہے جب اکتوبر 2018 میں گیس کی قیمتوں میں 35 فیصد اضافے کے سبب تحریک انصاف کی حکومت کو شدید سیاسی دباو¿ کا سامنا ہے۔اس تمام تر عمل کے دوران اب تک دو کمپنیوں کے 4 منیجنگ ڈائریکٹرز کو ہٹایا جا چکا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں خدمات انجام…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک) پرویز مشرف کی جانب سے جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے، ان کی جانب سے ایک دہائی تک حکومت کرنے اور ان کی جانب سے اقتدار میں آنے کے بعد ملک میں ہونے والے مسائل پر بنی دستاویزی فلم ’انشاء اللہ ڈیموکریسی‘ کی پہلی بار کراچی میں خصوصی نمائش کی گئی ۔فلم کو 2013 سے قبل بنایا گیا تھا اور اسے متعدد عالمی فلم فیسٹیول میں پیش کیا جا چکا ہے۔سابق صدر و (ر) آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کے انٹرویوز سمیت سابق وزیر اعظم نواز شریف اور دیگر سیاسی و سابق حکومتی عہدیداروں کے حقیقی انٹرویوز شامل…

Read More

فیصل آباد(ویب ڈیسک)فیصل آباد میں اچانک گولی چلنے سے 7سالہ بچے کے ہاتھوں ماں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے جھنگ بازار میں پیش آیا جہاں 7 سالہ اذان پستول سے کھیل رہا تھا،بچے نے کھلونا پستول سمجھ کر ماں پر گولی چلا دی،گولی لگنے سے 26 سالہ خاتون موقع پرجاں بحق ہو گئی۔

Read More

اتاوا (شوبز ڈیسک) کینڈین گلو کار جسٹن بیبر اہلیہ ہیلے بیلڈون کے ساتھ نیا گھر تلا ش کر نے میں مصروف ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطا بق دونوں کسی ایسی پرسکون گھر کی تلاش میں جہاں وہ صحا فیوں اور مداحوں سے دور پر سکون وقت گزار سکیں۔واضح رہے گزشتہ چند روز سے ہیلے اور جسٹن دونوں کی نجی زندگی میں مشکلات کی خبریں میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔تا ہم ہیلے اپنی شادہ شدہ زندگی میں مشکلات کی خبروں کی تردید کر چکی ہیں ،جبکہ جسٹن بیبر ن چند روز قبل ڈپریشن میں مبتلا ہو نے کا انکشاف…

Read More

لاہور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی خراب پرفارمنس نے ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز کو پریشان کردیا ہے۔مئی سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان 12 اپریل کو پنڈی میں ختم ہونے والے پاکستان کپ کے بعدکیا جائے گا لیکن ورلڈ کپ سے 10ہفتے قبل فاسٹ بولر محمد عامر کی مسلسل خراب فارم ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز کے لئے پریشانی کا باعث ہے۔محمد عامر کو پاکستانی ٹیم میں جگہ برقرار رکھنے میں مشکلات کا سامنا ہے جب کہ انہیں گزشتہ سال ستمبر میں ایشیا کپ کے بعد بھی پاکستانی ٹیم سے…

Read More

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی کانگریس کا اجلاس (کل)منگل کو اسلام آباد میں ہوگا جس کی صدارت پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین شاہ کریں گے۔پی ایس ٹو صدر پاکستان فٹ بال فیڈریشن سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ اجلاس میں کانگریس ممبران کو پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے ڈھانچے کے حوالے سے بریفنگ دینے کے علاوہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کے اجلاس کی کاروائی کی توسیع کی جائیگی۔ اجلاس میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام ملک آئندہ ماہ شروع ہونے والی انٹر کلب فٹ بال چیمپیئن شپ…

Read More

ونیز ویلا (وائس آف اےشےاء) انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز میں لیونل میسی بھی ارجنٹائن کو وینزویلا کے ہاتھوں شکست سے نہ بچا سکے،انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک میچ میں وینزویلا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تے ہوئے ارجنٹائن کو 1 کے مقابلے میں 3 گولز سے ہرا کر کامیابی سمیٹی۔فاتح ٹیم کی طرف سے رونڈن، موریلو اور مارٹنز نے ایک، ایک گول کیا۔ارجنٹائن کی طرف سے واحد گول لاتارو مارٹنز نے کیا۔خیال رہے کہ میسی نے 2018 میں منعقدہ ورلڈ کپ کے بعد پہلی مرتبہ ٹیم کی نمائندگی کی لیکن ان کی…

Read More

ویلنگٹن(آئی این پی ) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اسلام قبول کرنے کی دعوت دینے والے مسلم نوجوان کو کہا کہ اسلام انسانیت کا درس دیتا ہے،میرا خیال ہے میں نے وہی کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن سے ایک مسلمان نوجوان نے ملاقات کی اور مسلمانوں کی دلجوئی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسلام قبول کرنے کی دعوت ہے ۔مسلمان نوجوان کی خواہش پر کیوی وزیراعظم نے مسکراتے ہوئے نوجوان کا کندھا تھپتھپایا اور جواب دیا کہ اسلام انسانیت کا درس دیتا ہے اور میرا خیال ہے میں نے اسی…

Read More

اسلام آباد(آن لائن) باپ کے ہوٹل پر برتن دھو نے ، گاہگوں کیلئے کرسیاں لگا نے اور چائے پیش کرنے والا شخص ایک ارب 20 کروڑ آبادی والے ملک کے وزیر اعظم کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انتہا پسندی کی وجہ سے ان کی اہلیہ نے کئی سال تک مودی سے علیحدگی اختیار رکھی تھی ۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی الیکشن میں ذہنی پستی کے حامل شخص کو شدید تنقید کا سامنا ہے ۔ مودی شادی کے بعد اپنی بیوی جو کہ سکول ٹیچر تھیں ان کی اہلیہ کو شوہر مودی کا انتہا پسند گروپوں…

Read More