لاہور( ویب ڈیسک ) دیوار پر لگی گھڑی کی طرح ہمارے جسم کے اندر موجود خلیات کی بھی اپنی 24 گھنٹے کی ٹائم لائن ہوتی ہے، اگر وہ ایک ترتیب میں ہو تو ہماری جسمانی گھڑی ذہنی اور جسمانی امراض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔اور ہماری نیند کا اس حوالے سے بہت اہم کردار ہوتا ہے جو جسمانی گھڑی کو فعال رکھنے میں مدد دیتی ہے۔مگر صرف ایک رات کی خراب نیند مختلف امراض کا خطرہ بڑھانے کے لیے کافی ثابت ہوتی ہے۔تاہم نیند کی کمی صرف آپ کے کام یا مصروف شیڈول کی وجہ سے نہیں ہوتی…
Author: Daily Khabrain
لاہور (ویب ڈیسک ) کیا آپ کو معلوم ہے کہ انگلیوں کے ناخن آپ کی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتاسکتے ہیں؟جی ہاں یقین کرنا شاید مشکل ہو مگر ڈاکٹر آپ کی صحت کے بارے میں ناخنوں کو دیکھ کر بہت کچھ بتاسکتے ہیں۔ناخنوں کے مسائل اکثر افراد کو پریشان کردیتے ہیں مگر ناخنوں کا ایک مسئلہ ایسا ہے جس پر لوگ زیادہ دھیان نہیں دیتے اور وہ ہے ناخن بھربھرے یا چھلکے جیسے ہوجانا جو کہ جسم کے اندر مسائل کی علامت ہوسکتی ہے۔اس کی وجہ آپ کا طرز زندگی بھی ہوسکتا ہے اور کسی مرض کی علامت…
کیلیفورنیا( ویب ڈیسک ) سیکیورٹی میں خامیوں، جھوٹی خبروں کی تشہیر اور صارفین کا ڈیٹا دیگر کمپنیوں کو دینے کے بعد فیس بک کے متعلق ایک اور انکشاف ہوا ہے کہ اس پلیٹ فارم پر کم سے کم 20 سے 60 کروڑ صارفین کے پاس ورڈ محفوظ نہیں رہے۔ فیس بک پر یہ اتنے بہت سے پاس ورڈ صرف سادہ ٹیکسٹ کی صورت میں محفوظ ہیں اور کم ازکم دنیا بھر میں پھیلے فیس بک کے ہزاروں ملازمین سے یہ کسی صورت پوشیدہ نہیں اور انہیں بہت ا?سانی سے سرچ بھی کرایا جاسکتا ہے۔ یہ پاس ورڈ فیس بک لائٹ،…
سان فرانسسک( ویب ڈیسک ) ماہرین نے جلد کی مسلسل خشکی اورعمررسیدگی کے درمیان ایک ایسا تعلق دریافت کیا ہے جو بظاہرِ ناقابلِ یقین لگتا ہے۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو (یوسی ایس ایف) کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ خشک اور متاثرہ جلد بڑھاپے میں حملہ آور کئی امراض کی وجہ بن سکتی ہے جن میں امراضِ قلب اور الزائیمربھی شامل ہیں۔جامعہ کے ماہرین نے بزرگ افراد پر اپنی دیرینہ تحقیق کے بعد یورپیئن اکیڈمی ا?ف ڈرماٹولوجی اینڈ وینرویئلوجی میں اس کی رپورٹ شائع کرائی ہے۔ تحقیق سے وابستہ ڈاکٹر ماو¿ چیانگ مان، نے کہا کہ بڑھاپا جسم کی اندرونی…
لاہور (ویب ڈیسک ) فلم اسٹار ریما خان کا کہنا ہے کہ ہلال امتیازایوارڈ ملنے کا سوچا بھی نہیں تھا۔فلم کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے پر حکومت کی جانب سے ملنے والے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ پر جہاں دنیا بھر سے ان کے چاہنے والوں کی طرف سے نیک تمناوں کے پیغام مل رہے ہیں وہیں ساتھی فنکاروں شان، ماہرہ خان، افضل خان ریمبو، صاحبہ، ہمایوں سعید، انجمن ، مدیحہ شاہ اور سنگیتا سمیت دیگر نے مبارکباد دینے کے ساتھ کہا کہ بہت کم فنکار ایسے ہوتے ہیں جو ثابت قدمی کے ساتھ ترقی کا سفر طے…
شارجہ (ویب ڈیسک ) آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست دے کر پانچ میچوں کی سریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کا 285 رنز کا ہدف محض 2 وکٹوں پر حاصل کرلیا، کپتان ایرون فنچ نے مسلسل دوسرے میچ میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری بنائی اور کیریئر بیسٹ اننگ کھیلتے ہوئے 155 رنز بنا کر ٹیم کو جیت سے ہمکنار کروادیا، ان کی اننگز میں نصف درجے چھکے اور 11 چوکے شامل تھے۔انہوں نے عثمان خواجہ کے ساتھ مل کر 209 رنز کا اوپننگ اسٹینڈ بھی…
لاہور( ویب ڈیسک ) پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا جب کہ قومی شاہین پلٹ کر جھپٹنے کو تیار ہیں۔پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں 8 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، اگرچہ کچھ بہتر بیٹنگ پرفارمنس دیکھنے کو ملیں مگر بولرز میں ویسی شدت دکھائی نہیں دی جس کی ہدف کے دفاع کیلیے ضرورت تھی، فیلڈنگ کا معیار انتہائی مایوس کن دکھائی دیا، خاص طور پر محمد عامر کافی مہنگے ثابت ہوئے۔ محمد عباس گیند پر ویسے کنٹرول کا مظاہرہ نہیں کرپائے جس کی بدولت انھوں نے گزشتہ برس…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی میجر جنرل آصف غفور کو نمایاں کارکردگی دکھانے پر ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔ انہیں یہ ایوارڈ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں دیا۔ ایوارڈ وصول کرنے کیلئے جب میجر جنرل آصف غفور کا نام پکارا گیا تو ہال کافی دیر تک تالیوں سے گونجتا رہا۔ یاد رہے کہ میجر جنرل آصف غفور نے ملکی اور عالمی میڈیا پر پاکستان کا مﺅقف ہمیشہ بھرپور انداز میں پیش کیا۔ خبریں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ایوارڈ ملنے پر حکومت پاکستان…
اسلام آباد، لاہور ،کراچی، کوئٹہ، پشاور (نامہ نگار خصوصی‘ این این آئی) ملک بھر میں 79واں یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا ، مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شکرپڑیاں پریڈ گراﺅنڈ میں منعقد ہوئی ، لاہور، کراچی ، کوئٹہ اور پشاور میں بھی تقاریب کا خصوصی اہتمام کیا گیا ، نماز فجر کے بعد مساجد میں ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی کے لیے خصوصی دعاﺅں کا اہتمام کیا گیا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صبح کا آغاز پر31توپوں اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی،دفاعی ساز و سامان کی نمائش بھی کی…
اسلام آباد (آن لائن‘ آئی این پی) ملائیشیا وزیراعظم تین روزہ دورہ پاکستان کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر مہا تیر محمد کو رخصتکیا۔ملائیشین وزیراعظم نے وطن واپسی قبل جے ایف 17 تھنڈر طیارے کا معائنہ بھی کیا۔ مہمان کو جے ایف 17 تھنڈر طیارے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر مہا تیر محمد نے پاک فضائیہ کی خصوصی جیکٹ زین تن کر رکھی تھی۔ وزیر اعظم عمران خان نے ملائیشین ہم منصب کو ریڈ کارپٹ مصافحہ کرتے ہوئے رخصت کیا اس موقع پر کابینہ ارکان بھی موجود تھے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر…
