اسلام آباد (ملک منظور احمد) ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور انڈیا گیس پائپ لائن منصوبے کے راستے میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کر لیا گیا ہے اس منصوبے پر 7ارب ڈ الر کے قریب لاگت آئے گی۔ بھارت اور افغانستان نے اس منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے ہرممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کروا دی ہے اس میگاگیس پائپ لائن منصوبے کی فیزبیلٹی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے اور اب اس منصوبے پر باقاعدہ کام شروع کرنے کے لئے سروے کا آغاز کر لیا گیا ہے چاروں ممالک کے حکام پر مشتمل ایک مشترکہ کنشورشیم…
Author: Daily Khabrain
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار چیف ایڈیٹر خبریں گروپ آف نیوز پیپرز ضیا شاہد نے یوم پاکستان کے حوالے سے نیو نیوز سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے برصغیر کے تمام مسلمانوں بشمول 22 کروڑ بھارتی مسلمانوں سے وعدہ کیا تھا کہ ہم ایک مثالی اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے۔ آج پاکستان کی صورتحال کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہمارے ہاں نہ انصاف ہے ، نہ عدل ، نہ معیشت میں برابری دکھائی دیتی ہے۔ ہم قانون کی حاکمیت سے بہت دور چلے گئے۔ اگر پاکستان ایک مثالی اسلامی ریاست بنتا تو ہم…
ڈھاکا(ویب ڈیسک) ”سوہنی دھرتی اللہ رکھے“ اور”جیوے جیوے پاکستان“ جیسے شہرہ آفاق ملی نغمے گانے والی مقبول ترین گلوکارہ شہناز بیگم 67 سال کی عمر میں ڈھاکا میں انتقال کرگئیں۔گلوکارہ شہناز بیگم کا انتقال ہفتے کی رات ڈھاکا کے علاقے باریدھارہ میں گھر پر دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔ شہناز بیگم نے سوگواران میں شوہر، ایک بیٹا اور ایک بیٹی چھوڑے ہیں۔ ان کی بیٹی برطانیہ جب کہ بیٹا کینیڈا میں رہائش پزیر ہے۔2 جنوری 1952 کو ڈھاکا میں پیدا ہونے والی شہناز بیگم نے بنگلا دیش اور پاکستانی فلموں کے لیے کئی گانے گائے۔ سقوط ڈھاکا کے…
کراچی (ویب ڈیسک )عالمی کھیلوں کی سطح پربھارت کو ایک اور سبکی اٹھانی پڑگئی جب کہ انٹرنیشنل ٹیبل ٹیسنس فیڈریشن نے بھارتی حکومت کے رویہ کے سبب جنوبی ایشائی مقابلے سے محروم ہوجانے والی پاکستان 11سالہ بچی حور فوادکوایشیائی ایونٹ کے لیے وائلڈ کارڈ انٹری جاری کردی۔ ایشین ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے تحت ماہ جنوری میں بھارت کے شہرسونی پت میں ٹیبل ٹینس کے12 برس سے کم عمر کھلاڑیوں کے لیے ساوتھ ایشیا ہوپزمقابلوں کا انعقاد ہوا، پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے کراچی سے تعلق رکھنے والی 11 سالہ حور فواد کو اس مقابلے کے لیے نامزد کیا تھا،…
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزارت خزانہ کی جانب سے وزارتوں وڈویڑنز کو بار بار یادہانی کے باوجود اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ اور 3سالہ بجٹ اسٹرٹیجی پیپرز کیلیے معلومات فراہم نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس سے بجٹ سازی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ فیڈرل بورڈا?ف(ایف بی ا?ر)نے خزانہ ڈویڑن کو بجٹ اسٹرٹیجی پیپرز کی تیاری کیلیے بریفنگ کو حتمی شکل دینے کیلیے متعلقہ ڈپارٹمنٹس کو فوری طور پر مطلوبہ معلومات فراہم کرنے کیلیے وارننگ دے دی ہے۔ ذرائع کاکہناہے کہ بجٹ سازی و بجٹ اسٹرٹیجی پیپرز کیلیے ایف بی ا?رکا پارٹ سب سے اہم…
لندن (ویب ڈیسک ) ایک عجیب و غریب تجربے میں روبوٹس کی مدد سے دو بالکل مختلف اقسام کے جانوروں کا باہم رابطہ کرایا گیا ہے جن میں سے ایک آبی مخلوق یعنی مچھلی ہے تو دوسری اڑنے والا کیڑا یعنی مکھی ہے۔ مکھیاں اور مچھلیاں ا?پس میں رابطہ نہیں کرتیں لیکن اگر وہ رابطہ کربھی لیں تو ا?خر وہ کیا باتیں کریں گی۔ اسی بات کو جاننے کے لیے چار یورپی جامعات نے اے ایس ایس ا?ئی ایس ا?ئی بی ایف منصوبہ شروع کیا ہے اس تجربے میں ا?سٹریا کی مچھلیوں نے اور سوئزرلینڈ میں موجود مکھیوں نے روبوٹ…
قاہرہ (ویب ڈیسک ) مصر کے 85 سالہ حسین اور ان کی 81 سالہ محبت عصمت 65 سال کی محبت کے بعد بالآخر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے بزرگ صحافی 65 سال کی باہمی محبت کے بعد بالآخر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، ان کی شادی و نکاح کی تقریب قاہرہ کے وسط میں پریس کلب کی عمارت میں انجام پائی، جہاں سینئر صحافی 85 سالہ حسین قدری دلہا اور 81 سالہ عصمت صادق دلہن کے روپ میں نظر آئے۔ اور دونوں کے قریبی عزیزوں کے ساتھ ساتھ صحافیوں کی بڑی تعداد بھی…
لاہور( ویب ڈیسک ) زندگی مزے سے گزر رہی تھی، چٹ پٹے مرغن کھانے‘ پھجے کے سری پائے‘ گردے کپورے‘ مغز‘ نہاری اور ناشتے میں انڈا اور مکھن کھانا معمول تھا۔اس طرح کے کھانے اور کھابے کھانا مزیدار لگتا، خود کھانے کے ساتھ اور دوسروں کو کھلانا بہت اچھا لگتا۔ صحت بھی خوب تھی۔ ڈاکٹر کے پاس کم کم جانا ہوتا۔ ایک دن بیٹھے بیٹھے سینے میں گھٹن محسوس ہوئی۔ ڈاکٹر کے پاس پہنچے ECG اور دوسرے ٹیسٹ ہوئے تو پتہ چلا کہ خون میں کولیسٹرول کی مقدار کافی حد تک بڑھ چکی ہے۔ECG میں بھی گڑبڑ ہے۔خون میں کولیسٹرول…
لاہو ر (صدف نعیم)معروف گلو کا ر ابرار الحق کا یو م پا کستان کے حوالے سے ٹویٹ،ان کا کہنا ہے کہ آئیںمل کر یو م پا کستا ن بھر پو ر طریقے سے منا ئیں۔ اس مو قع پر تجویز ہے کہ انشاءاللہ میں قو م کو ایک اور کینسر ہسپتا ل کا تحفہ دوں۔مجھے آپ کے تعاون اور محبت کی ہمیشہ ضرو رت رہیگی۔
لاہو ر (صدف نعیم)صو بائی وزیر اطلا عات صمصا م بخاری اور ڈپٹی سپیکر پنجا ب اسمبلی دوست محمد مزاری کی یو م پا کستان کے حوا لے سے چینل فا ئیو سے خصو صی گفتگو ،انہو ںنے کہا کہ یہ ہما ری تا ریخ کا خا ص دن ہے جس رو ز قراردا د پا کستان پیش کی گئی جو آخر کا ر مسلمانان ہند کے لئے ایک الگ وطن کے قیا م کا با عث بنی۔بانی پا کستان قا ئداعظم کی زیر قیا دت ہندوستان کے مسلمان ایک الگ وطن کے قیا م کی خا طر اٹھ کھڑے…
