اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو کار تحفے میں دیتے ہوئے پاکستان میں کار پلانٹ لگانے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے پاکستان میں کار پلانٹ لگانے کا بھی اعلان کیا، اور اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو ملائیشیا کی بنی کار “پروٹون” تحفے میں پیش کی۔اس موقع پرملائیشین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آزادی کے وقت ملائیشیا ایک غریب ملک تھا، لیکن ہم نے کوریا اور جاپان کے لوگوں سے سبق سیکھا،…
Author: Daily Khabrain
شارجہ(ویب ڈیسک) پہلے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 281 رنز کا ہدف دیا ہے۔شارجہ میں کھیلے جارہے پہلے ایک روزہ میچ کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 281 رنز بنائے، ٹیم میں واپس آنے والے حارث سہیل نے 112 گیندوں پر سنچری اسکور کی جو ان کے کیریئر کی پہلی سنچری ہے۔پاکستان کی جانب سے امام الحق اور شان مسعود نے اننگز کا آغاز کیا لیکن امام 35 رنز کے مجموعی اسکور پر 17 رنز…
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کرائسٹ چرچ حملے کو اسلامو فوبیا کا نتیجہ قرار دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان اور مہاتیر محمد کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، تجارت اور دونوں ملکوں کے تعلقات پر بات چیت کی گئی۔وزیراعظم عمران خان اور ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی قیادت میں دونوں ملکوں کے وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے جس کے بعد دونوں وزرائے اعظم نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسلامو فوبیا نے مسلم امہ کو نقصان پہنچایا، دہشت گردی نے مسلم ممالک کو بہت…
استبول(ویب ڈیسک ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاکہنا ہے کہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ او آئی سی کے مشترکہ اعلامیے میں جو 6 نکات شامل کئے گئے ہیں ان میں سے 4 پاکستان کے تجویز کردہ ہیں۔ ترکی کے شہر استنبول میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کے اختتام کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ او آئی سی کا ہنگامی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا اور مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے انتہائی مسرت ہو رہی ہے…
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اسلام سے نفرت کا مقابلہ طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے کرنا ہوگا۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا کہ پاکستان آنے پر بہت خوش ہوں اور اس کی ترقی میں کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، عمران خان سے معاشی تعلقات کے فروغ اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری پر بات چیت ہوئی، ہمیں دیکھنا ہوگا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے سے کیا خرید و فروخت کرسکتے ہیں، اس دورے سے ایک…
کراچی (ویب ڈیسک ) نیپا چورنگی اور نرسری میں 30 منٹ کے دوران دارالعلوم کورنگی کی گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعات پیش آئے ہیں جن میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق پہلے واقعے میں نیپا چورنگی پر مولانا عمر شہاب جب کہ نرسری پر دوسرے واقعے میں مولانا تقی عثمانی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی کا کہنا ہے مولانا تقی عثمانی گاڑی میں سوار تھے لیکن وہ اس میں محفوظ رہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ یونیورسٹی روڈ پر نیپا چورنگی پر 2 موٹرسائیکلوں پر سوار ملزمان نے ٹویوٹا کرولا کار…
کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک ) سانحہ کرائسٹ چرچ پر سوگ اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے نیوزی لینڈ میں اذانیں دی گئیں جب کہ اس موقع پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے مسلمانوں سے مثالی یکجہتی کا اظہار کیا اور اجتماع سے خطاب میں کہا کہ ہم ایک ہیں،آج سارا نیوزی لینڈ غمزدہ ہے۔جسینڈا آرڈن نے دوران خطاب مسلمانوں کے ایک جسم کی مانند ہونے کی رسول اللہ کی حدیث بھی بیان کی اور بعد میں خواتین سے گلے مل کر انہیں حوصلہ دیا۔
اسلام آباد (نیٹ نیوز) پی آئی اے کا پائلٹ نشے کی حالت میں پرواز کو برمنگھم لے گیا جس پر پائلٹ کو معطل کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کا پائلٹ نشے کی حالت میں ہی پرواز کو اسلام آباد سے برمنگھم لے گیا، جس پر اسے فوری طور پر معطل کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں۔ترجمان پی آئی کا کہنا ہے کہ سینئر پائلٹ عمر خیام نے مبینہ طور پر شراب پی رکھی تھی اور اسی حالت میں وہ جہاز اڑا کر اسلام آباد سے برمنگھم لے گیا، پائلٹ کے نشے میں ہونے کے حوالے سے کیبن کریو نے…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے عوام اضافی بوجھ ڈالنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات دیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے وزیر پیٹرولیم کو اوور بلنگ پر تحقیقات تیز کرنے کی ہدایت کی۔ وزیر اعظم نے عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات بھی دیے ۔ وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ زائد گیس بل وصولی کی ایک ایک پائی عوام کو واپس دی…
دبئی(شوبزڈیسک) معروف کینیڈین گلوکارہ ایورل لیویگن گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات میں موجود تھیں جہاں انہوں نے سالانہ سپیشل اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کیا۔ اپنی پرفارمنس کے بعد گلوکارہ کئی دن متحدہ عرب امارات کی سیاحت سے لطف اندوز ہوتی رہیں۔ اس دوران وہ اپنی مختلف مقامات پر بنائی گئی تصاویر اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتی رہیں۔ان میں سے ایک تصویر انہوں نے ایسا لباس پہن رکھا تھا کہ دنیا میں دھوم مچ گئی۔ ویب سائٹ پڑھ لوکے مطابق اس تصویر میں ایورل لیویگن نے مکمل طور پر مسلم خواتین کا روپ اپنا رکھا تھا، انہوں نے سر…
