Author: Daily Khabrain

راولپنڈی (آ ئی این پی) پا ک فو ج نے 23مارچ کے حوالے سے میڈیا کی آواز پاکستان زندہ باد کے عنوان سے ایک نیا پرو مو جا ری کر دیا،جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے 23مارچ کے حوالے سے ایک اور پرومو جاری کردیا، پرومو کا عنوان ہے میڈیا کی آواز پاکستان زندہ باد، پرومو میں ملک کے نامور صحافیوں کے پیغام شامل ہیں۔

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 25 مارچ تک چین سے 2.1 ارب ڈالر حاصل ہونے کی توقع ہے۔وزارت خزانہ کے مشیر و ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب خان نے کہا کہ چین کی حکومت کی جانب سے پاکستان کو دیئے جانے والے قرضے کے لیے تمام رسمی کارروائی مکمل ہو چکی ہے اور فنڈز، اسٹیٹ بینک کے اکاو¿نٹ میں 25 مارچ بروز پیر منتقل ہوجائیں گے۔ترجمان نے کہا کہ ‘قرضے کی سہولت سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئے گی اور ادائیگیوں کے توازن کے استحکام کو یقینی بنایا جائے گا۔’یاد رہے…

Read More

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات کو خوش آئندہ قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بہت اچھے ہیں جو دونوں کے مفاد میں ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جلد پاکستانی حکام سے ملاقات کروں گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی نئی قیادت سے ملاقات کرنے کے خواہاں ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں اور وہ جلد پاکستان کی قیادت کے ساتھ ملاقات کریں گے۔صدر…

Read More

دبئی (آئی این پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(آج) جمعہ کو شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ ڈے اینڈ نائٹ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4بجے شروع ہوگا۔ پہلے ون ڈے سے قبل دونوں ٹیموںنے بھرپور پریکٹس کی۔دونوں کپتان نے ٹرافی کی رونمائی بھی کی۔پاکستانی کپتان شعیب ملک نے کہاہے کہ سیریزمیں نئے پلیئرزکو کھیلنے کاموقع مل رہاہے۔ان کے پاس اپنی صلاحیتیں منوانے کااچھا چانس ہے۔ سرفراز سمیت 7 اہم پلیئرزکی عدم موجودگی سے ٹیم پرپرفارمنس دکھانے کےلئے دباﺅزیادہ ہوگا۔امیدہے کھلاڑی مایوس نہیں کریں گے۔آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا…

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف یواے ای میں سیریزآسان نہیں،جیت کےلئے ٹیم کو سخت محنت کرناہوگی، شعیب ملک کے لئے سب سے بڑا خطرہ انگلینڈ کی پچز ہیں کیونکہ وہاں کی پچز فاسٹ باﺅلرز کے لئے زیادہ مناسب ہیں۔چینل فائیو کے پروگرام گگلی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے کھلاڑی زمپا بطور سپنر ابھر کر سامنے آئے ہیں ۔پاکستانی ٹیم میں آف سپنرز کے لئے کوشش نہیں کی جاتی ۔کرکٹ کمنٹیٹر راجہ اسد علی نے کہا کہ ہماری کرکٹ کی بربادی کی وجہ یہ ہے کہ ہم…

Read More

اسلام آباد (ملک منظور احمد) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب کی کاروائیوں کی وجہ سے ہماری گورننس بہت مشکل میں ہے بیورو کریٹس فائلوں پر دستخط نہیں کرتے بیورو کریسی خوف و ہراس کا شکار ہے ملک کو جلد اقتصادی اور معاشی بحران سے نکال لیں گے ایف بی آر کی وجہ سے کاروباری برادری خوف و ہراس کا شکار ہے لوگ نان فائلر بننے کے لیے تیار ہیں لیکن ٹیکس نیٹ میں نہیں آنا چاہتے ہم اداروں کی بحالی کی جنگ لر رہے ہیں ماضی کے حکمرانوں نے پا کستان کا قرضہ 6 ٹریلین سے…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ عام طور پر جو پریس بریفنگ ہوتی ہیں ان میں ماحول بڑا کھینچا کھینچا سا ہوتا ہے مگر یہ پریس بریفنگ نہایت سادہ تھی کرسیاں جو تھیں وہ ایک دائرے کی شکل میں رکھی ہوئی تھیں اور اسی قسم کی ایک کرسی پر عمران خان صاحب آ کر بیٹھ گئے اور سوال و جواب کی نشست شروع ہو گئی سب لوگ ایک دوسرے کو دیکھ سکتے تھے پاس بیٹھے تھے…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماءصداقت عباسی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے وفاقی وزراءکے حوالے سے جس طرح کی بات کی اس سے ان کے سیاسی نابالغ پن کا پتہ چلتا ہے۔ چینل فائیو کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”نیوز @سیون“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول اس لئے چیخ رہے ہیں کیونکہ انہیں معلوم ہیں زرداری نیب کے شکنجے میں آنے والے ہیں۔ ہمیں پہلے سے معلوم تھا کرپشن کیسز جب اپنے منطقی انجام کو پہنچنے کے قریب ہوں گے تو یہ شور کریںگے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے…

Read More

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیوکے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے کالم نگار عبدالباسط خان نے کہا کہ وزیراعظم کے بارے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کا بیانیہ ایک ہے کہ عمران خان کٹھ پتلی وزیراعظم ہیں۔احتساب دونوں جماعتوں کو پسند نہیں، پنجاب میں پیپلز پارٹی بے جان ، تحریک انصاف جاندار ہوئی ہے۔ عام پاکستانی کا موقف ہے کہ عمران خان کھرے آدمی ہیں لیکن انکی ٹیم اچھی نہیں۔بلاول کے وزیراعظم بننے کا ابھی وقت نہیں، موروثی سیاست کا خاتمہ ہونا چاہیے۔بلاول کو موجودہ حکومت میں وزیر خارجہ دیکھنا چاہتا ہوں، یہ وہ خوبی…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فور کا بہترین انعقاد ہم سب کی کامیابی ہے تاہم وہ دن دور نہیں جب ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹس ہوں گے۔سرفراز احمد نے پی آئی اے ٹاﺅن شپ میں شجرکاری مہم کے موقع پرمختصرگفتگومیں کہا کہ عوام سے ملنے والی محبتوں پر بہت ان کا بہت شکرگزار ہوں تاہم وہ دن دور نہیں جب ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹس ہوں گے۔پی ایس ایل فورمیں فتح پانے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی قیادت کرنے والے سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کاکرکٹ سے…

Read More