Author: Daily Khabrain

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت او آئی سی میں نشست تو چاہتا ہے لیکن مسلمانوں کی بات کرتے ہوئے ان پر سکتہ طاری ہوجاتا ہے جب کہ کرائس چرچ کے افسوسناک واقعے میں بھی بھارت کی مذمت میں مسجد ومسلمان کا ذکر نہیں ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزرا ومشیر کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد پاکستان آرہے ہیں، وہ یوم پاکستان پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے، مہاتیر محمد کے ہمراہ اعلی سطح وفد بھی آرہا ہے، امید…

Read More

جہلم(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے 40 سالہ پالیسی کو تبدیل کرکے شدت پسندی کے خلاف کریک ڈاﺅن کیا ہے جبکہ شریف اور زرداری خاندانوں کا حال کی طرح مستقبل بھی تاریک ہے۔جہلم میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک ایک سیکیورٹی اسٹیٹ بن گیا تھا، لیکن ہم نے 40 سال کی پالیسی کو تبدیل کیا ہے اور شدت پسندی کے خلاف کریک ڈاﺅن کیا۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین پر کسی کو حکومت اور ریاست کی مرضی کے بغیر…

Read More

لاہور(صدف نعیم)کیا آپ پر امید ہیں کہ نوازشریف رہا ہو جائیں گے، صحافی کا نوازشریف کی والدہ شمیم بیگم سے سوال؟جس پر انہوں نے جوا ب دیا کہ نوازشریف کی رہائی کےلیے پر امید ہوں کہ وہ جلد رہاہوجائیں گے، اللہ نے نوازشریف کو وسیع برکتیں دینی ہیں۔میری دعائیں نوازشریف کے ساتھ ہیں۔انشااللہ نوازشریف کو رہائی ملے گی، نوازشریف دلوں کا صاف انسان ہے اس لئے اس کےلیے رحمتیں برسیں گی۔

Read More

لاہو ر (صدف نعیم)ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کے مطابق نواز شریف صاحب کی صحت اچھی ہے، بلڈ پریشر میں معمولی اضافہ، انہوں نے ناشتے میں 2 انڈے، بریڈ اور چائے لی، چہل قدمی کی ۔حکومت نے آج جیل میں ان سے ملاقات کی مکمل اجازت دے رکھی ہے ۔ورکرز اور اہلحانہ کسی بے بنیاد خبر پر یقین نہ کریں، ملاقات میں کوئی رکاوٹ ہو تو حکام سے رابطہ کریں۔

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد آج تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 21 سے 23 مارچ تک پاکستان کا دورہ کریں گے اور وہ یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے اور دونوں وزرائے اعظم وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے جب کہ مہمان وزیراعظم صنعت کاروں کے اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان کی مقبول اور خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے وکالت کی ڈگری 5 کروڑ میں خریدنے پر خاموشی توڑتے ہوئے سچائی بیان کردی۔پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ ماورا حسین نے جب یونیورسٹی آف لندن سے وکالت کی ڈگری حاصل کرنے کی خبرلوگوں کے ساتھ شیئرکی توسوشل میڈیا پر طوفان ا?گیا اورلوگ ماورا کوسراہنے کے بجائے ان پراعتراض کرنے لگے کہ ماورا ہر وقت بیرون ملک دوروں پرہوتی ہیں، شوٹنگ کررہی ہوتی ہیں یا پھر ایوارڈ فنکشنزمیں شرکت کرتی ہیں لہذا انہیں پڑھائی کا وقت کب ملا جب کہ کچھ لوگوں نے تو ماورا پر وکالت کی ڈگری…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) خون عطیہ کرنے سے ایک نہیں 3 زندگیوں کے بچنے کی امید پیدا ہوجاتی ہے کیونکہ خون عطیہ کرنے اور زندگی بچانے کے بیچ میں کئی مراحل ہوتے ہیں۔کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا دیا ہوا خون کا ایک عطیہ کن کن مراحل سے گزرتا ہے؟ اور وہ کتنے مریضوں کی ضرورت کو پورا کر سکتا ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ خون عطیہ کرنے کے بعد ٹیسٹس اور اسکریننگ کیا مراحل ہوتے ہیں: ‘خون فوراً سرد خانے میں رکھ دیا جائے گا’ عطیہ شدہ خون کے استعمال ہونے سے…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) کابینہ کی اقتصادی کمیٹی نے اراکین پارلیمنٹ کے اخراجات کو پورا کرنے، شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے افراد کیلئے 17.5 ارب کے ضمنی بجٹ کی منظوری دیدی، وزیراعظم کے زیراستعمال طیارے کی مرمت پر40کروڑ روپے خرچ ہونگے جبکہ پارلیمنٹ کے بجٹ میں بھی دو گنا اضافہ کیا گیا ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس گذشتہ روز وفاقی وزیرخزانہ اسد عمرکی زصدارت منعقد ہوا، اجلاس میں وزیراعظم کے زیر استعمال سیسنا طیارے کی مرمت کے لئے وزارت دفاع کو ٹیکنیکل ضمنی گرانٹ کی مدمیں40.4کروڑ کی منظوری دی گئی۔ اس موقع پروفاقی وزیرخزانہ اسد عمرنے بتایا…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) جنوبی افریقا میں نیشنل وائلڈ لائف پارک سے فرار ہونے والے شیر کو ایک رات جیل میں گزارنی پڑگئی۔جنوبی افریقا کے کارو نیشنل پارک میں مقیم یہ شیر کچھ ہفتوں سے غائب تھا لیکن عملہ اس کے غائب ہونے سے بےخبر تھا۔مقامی کسانوں کی طرف سے دی گئی اطلاع کے بعد پولیس نے پارک انتظامیہ کے ساتھ مل کر شیر کی تلاش شروع کی اور پارک سے 75 میل دور شمالی کیپ ٹاو¿ن کی پہاڑیوں کے قریب شیر کا سراغ لگایا۔مفرور شیر کو گہری نیند سلا دینے والا انجیکشن لگاکر بے ہوش کیا گیا تاہم شیر…

Read More

میکسکو سٹی( ویب ڈیسک ) ماہرین نے ڈولفن کے خاندان کی ایک سمندری مخلوق ویکیٹا کو ایک طرح سے معدوم قرار دیدیا ہے کیونکہ انتہائی کوششوں کے باوجود صرف دس کی تعداد میں ہی یہ جانور دیکھے گئے ہیں۔خلیجِ کیلیفورنیا اور میکسکو کے پانیوں میں ویکیٹا بڑی تعداد میں موجود تھی جو سمندری جانوروں کے ایک گروہ سیٹاشیئن کی سب سے چھوٹٰا جانور ہے اور ماہرین کا اندازہ ہے کہ مسلسل شکار اور انسانی جالوں میں پھنسنے کے بعد ان کی نسل تیزی سے کم ہوئی ہیں۔ اندازہ ہے کہ شاید اس کے 10 سے 22 اراکین ہی عالمی سمندروں…

Read More