لاہور (ویب ڈیسک ) ٹی سی کینڈلرکی جانب سے دنیا کے 100 خوبصورت اور پ±رکشش شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں اداکار فواد خان اورماہرہ خان سمیت 4 پاکستانیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ ٹی سی کینڈلر(دی انڈیپنڈنٹ کرٹکس)کی جانب سے ہر سال دنیا بھرسے 100 خوبصورت اورپ±رکشش چہروں کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔ رواں سال بھی ٹی سی کینڈلرنے سال 2019 کے لیے دنیا بھرسے 100 خوبصور ت اور پ±رکشش چہروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستانی اداکارفواد خان، ماہرہ خان، عمران عباس اورگلوکارہ مومنہ مستحسن کو بھی خوبصورت چہروں کے لیے نامزد…
Author: Daily Khabrain
کراچی(یواین پی) سرفراز احمد بھی نوجوان پیسر محمد حسنین کے مداح بن گئے ہیں۔ جن کا کہنا ہے کہ نوجوان فاسٹ بالر کی رفتار متاثر کن ہے وہ کسی بھی قسم کی وکٹ پر حریف بیٹسمین کو حیران کر سکتا ہے جس نے ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کیلئے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین بالنگ کا مظاہرہ کیا۔واضح رہے کہ 18 سالہ فاسٹ بالر محمد حسنین نے پی ایس ایل فور میں وکٹ حاصل کرنے کی صلاحیت اور 150 کلومیٹرز فی گھنٹہ کی رفتار سے دیکھنے والوں کو اپنی جانب متوجہ کیا اور سات میچوں میں 12 وکٹیں حاصل کیں جس کے…
شارجہ(نیوزایجنسیاں) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل شارجہ میں کھیلا جائے گا۔میچزسے قبل قومی سکواڈنے ٹریننگ کاباقاعدہ آغازکردیا۔گرین شرٹس نے گزشتہ روزشام چھ سے نو بجے تک پریکٹس سیشن کیا،نوجوان فاسٹ باﺅلرمحمدحسنین لہوگرماتے نظرآئے۔جنید خان اورمحمدعباس بھی لائن ولینتھ بہتربنانے میں کام کرتے نظرآئے۔بلے بازوں نے اپنی غلطیوں پرقابوپانے کےلئے خصوصی مشقیں کیں۔ اوپننگ بلے بازوں شان مسعود اورامام الحق کی بیٹنگ پرخصوصی فوکس رہا۔پاکستانی سکواڈآج بھی ٹریننگ کریں گے۔آسٹریلین ٹیم نے دوسرے روزبھی اپنا پریکٹس سیشن کیا۔شارجہ میں پہلاون ڈے کل پاکستانی وقت کے مطابق شام4بجے شروع ہوگا۔ ،میزبان…
کراچی(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر قومی پلیئرز کو آرام دینے کے فیصلے کا دفاع کرنے لگے ،ان کاکہنا ہے کہ آنےوالا وقت کافی مشکل ہے کیونکہ عالمی کپ سے قبل دس،گیارہ میچز کھیلنے ہیں،اہم کھلاڑیوں کو تھکن اور انجریز سے بچانے کیلئے ریسٹ کا موقع دیا گیا جس پر اعتراض غلط ہے ،آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں دیگر صلاحیت کو دیکھنے کا بھی بھرپور موقع مل جائے گا،تشویشناک بات یہ ہے کہ پاکستان میں معیاری بیٹسمین سامنے نہیں آرہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں قومی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن بہت کمزور ہے ۔ چینل فائیو کے پروگرام گگلی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے بیٹسمین چاہئیں جو ٹیم کو لے کر چلیں میچ پچاس اوورز کا نہیں سو اوورز کا ہوتا ہے کیونکہ پچاس اوورز کھیلنے ہوتے ہیں اور پچاس فیلڈنگ کرنا ہوتے ہیں۔اگر عابد علی یا شان مسعود پرفارم کر جاتا ہے تو انہیں آگے لے کر بھی چلنا چاہئے۔امام الحق اتنا میچور کرکٹر نہیں ۔ٹیم میں ایک بہترین اوپنر کی بھی ضرورت ہے پھر مڈل آرڈر بھی…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو مسلح افواج کی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ ہے، ہم اپنے دفاع کا حق آئندہ بھی استعمال کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملاقات کیلئے آنے والے مسلح افواج کے سربراہان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، وزیراعظم عمران خان سے تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے ملاقات کی، ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی۔ اس موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نیول چیف ظفر محمود عباسی اور ایئر چیف مجاہد انور خان بھی موجود تھے۔…
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے نیب میں طلبی کو مذاق قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر ہمت ہے تو احسان اللہ احسان کو طلب کرےں، چیف جسٹس ثاقب نثار نے میرے بارے میں اوپن کورٹ میں کہا تھا بلاول بے گناہ ہے جس کے کہنے پر میرا نام جے آئی ٹی میں ڈالا گیا ، نیب کی کارکردگی ہم سے ڈھکی چھپی نہیں، سیاستدانوں کا شکنجہ کسنے کےلئے نیب بنایا گیا، نیب قوانین کی تبدیلی تک کرپشن کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، پورے ملک میں تمام اداروں میں یکساں…
بوسٹن( ویب ڈیسک )ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ روشنی اور ا?واز سے تحریک دینے سے دماغ سے وہ فاسد مواد خارج ہوجاتا ہے جو الزائیمر کی وجہ بنتا ہے۔ اسی عمل سے دماغی افعال کو درست کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ ہم ایک عرصے سے جانتے ہیں کہ جیسے جیسے دماغ میں بی ٹا ایمائی لوئڈ نامی مادہ جمع ہوتا ہے تو وہ ایک اور زہریلے پروٹین ٹاو¿ سے مل کر اعصابی سرگرمیوں کو مزید متاثر کرتا ہے اور یوں الزائیمر جیسی بیماری سر اٹھانے لگتی ہے۔ اب حال ہی میں معلوم ہوا ہے کہ الزائیمر…
پشاور (سٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پرنٹ، الیکٹرانک، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا سمیت میڈیا کے تخت شعبوں سے وابستہ افراد پر مشتمل نئی تنظیم ”پاکستان نیوز میڈیا ایسوسی ایشن“ (PNMA) کے قیام پر اس کے رہنماو¿ں کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے نئی تنظیم کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات اور تمناو¿ں کا اظہار کیا ہے۔ جاری کردہ اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے تنظیم کے چیئرمین، دیگر عہدیداروں اور صحافتی برادری کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی ہے کہ تنظیم میڈیا کے مسائل کی نشاندہی اور حل میں مو¿ثر ثابت ہوگی۔ وزیر…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماءعلی محمد خان نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے حوالے سے بلاول کا بیان بے بنیاد ہے کسی وفاقی وزیر کا کالعدم تنظیموں سے کوئی تعلق نہیں ذاتی مفاد کے لئے ملک کا نٰقصان نہیں کرنا چاہئے بلاول کو اس قسم کی بات نہیں کرنی چاہئے تھی۔ چینل فائیو کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”نیوز @سیون“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہپاکستان نہیں بھارت دہشت گردی کرتا ہے جہاں سکھوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے بلاول ایسا بیان دے کر کس کے بیان کو تقویت دے رہے ہیں بلاول…
