لاہو ر (صدف نعیم)وز یر اعلیٰ پنجا ب کے تر جمان شہبا ز گل نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مریم نوا ز وا لد کی بیمار ی پر سیا ست مت کریں۔کل تک تو آپ کہہ رہی تھیں کہ کسی کو ملنے نہیں دیا جا رہا اب ملا قا ت کا دن آیا ہے تو آپ خو د لو گوں کو ان سے ملا قا ت سے رو ک رہی ہیں۔ہم میاں صاحب کی صحت کے لئے دعا گو ہیں،اور ہر طرح سے ان کو طبی امدا د دے رہے ہیں،شہبا ز گل نے ایک اور ٹو یٹ…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں سروسز چیفس نے ملاقات کی ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان اور نیول چیف ظفر محمود عباسی نے وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ترجمان وزیر اعظم آفس کے مطابق ملاقات میں ملک کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کے بارڈرز کی سکیورٹی کے بارے میں وزیر اعظم کو تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا جبکہ مسلح افواج کی پیشہ…
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ‘ہولی’ بھرپور جوش و خروش سے منارہی ہے۔ملک کے مختلف حصوں میں جہاں جہاں ہندو برادری کے افراد رہائش پذیر ہیں وہاں ہولی کی خوشیاں منائی جارہی ہیں، تھر کا صحرا بھی ہولی کے رنگوں میں رنگ گیا ہے۔اسکولوں اور کالجوں میں بھی ہولی کی مناسبت سے تقریبات منعقد کی جارہی ہیں جہاں لوگ رقص اور رنگوں سے خوب لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔لاہور میں شام پانچ بجے راجپوت سوسائٹی اور ملک شادی ہال گلبرگ نمبر 3 میں ہولی فیسٹول منایا جائے گا جب کہ کراچی میں…
لاہور(ویب ڈیسک)سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کوٹ لکھپت جیل میں بیان ریکارڈ کرلیا۔دو روز قبل سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا بیان ریکارڈ کیا تھا جس کے بعد جے آئی ٹی نے احتساب عدالت سے نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت لی تھی۔سانحہ ماڈل ٹاون سے متعلق نواز شریف کا بیان قلمبند کرنے کے لیے جے آئی ٹی کوٹ لکھپت جیل پہنچی جس کی سربراہی ا?ئی جی موٹر وے پولیس اے ڈی…
لاہور(ویب ڈیسک): سیشن عدالت نے چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا کے خلاف منشیات کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 8 سال، 8 ماہ قید اور جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔ایڈیشنل سیشن جج شہزاد رضا نے کیس کا فیصلہ سنایا، اس موقع پر چیک ریپبلک سفارت خانے کی ڈپٹی سیکرٹری بھی موجود تھیں۔عدالت نے غیر ملکی ماڈل کے خلاف 12 مارچ کو محفوظ کردہ فیصلہ سنایا جس کے مطابق ماڈل ٹریزا کو 8 سال، 8 ماہ قید اور ایک لاکھ 13 ہزار روپے جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔ملزمہ کو حق دیا گیا ہے کہ وہ ہائیکورٹ میں فیصلے…
اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملے میں شہید پاکستانی نعیم راشد کی اہلیہ کی بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ’ نعیم راشد شہید کی اہلیہ کے الفاظ سے عالم اسلام اور غیر اسلامی دنیا، سب پر اللہ اور اس کے رسول صل اللہ علیہ وسلم پر ایمان کی حقیقی قوت کا راز کھل جانا چاہئیے۔وزیراعظم عمران خان نے شہید نعیم راشد کی بیوہ کے انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا اور کہا کہ شہید کی اہلیہ کے بیان سے یہ عقیدہ بھی آشکار ہونا چاہیے کہ اللہ اور اس کے رسول صل…
لاہور ( صدف نعیم)نیب میں بلاول بھٹو کی پیشی کے موقع پر آصفہ زرداری کے ٹویٹ پر سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا ردعمل سامنے آیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ بلاول زرداری اور آصفہ زرداری آج ابو بچاو¿ تحریک کے سلسلے میں نیب ہیڈ کوارٹر پہنچے۔ طالبان خان کا رونا رونے والی آصفہ زرداری بھول گئی کہ زرداری لٹ مار کی بیماری نے منی لانڈرنگ کے زریعے ملک کو دیوالیہ کیا ہے۔ زرداری نے ایک جان لیوا بیماری کی طرح ملک اور عوام کو برباد کیا ہے۔زرداری پاکستان کے لئے ایک بیماری ہے۔
اسلام آباد (ویب ڈیسک)نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ آصف زرداری کو فراہم کیے جانے والے سوالنامے پر 50 سے زائد سوالات ہیں اور دونوں کو تحریری جواب کیلئے مزید وقت دیا جائے گا۔آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے بیانات قلمبند ہونے کے بعد انہیں آئندہ پیشی کی تاریخ دی جائے گی۔ تفتیش کے دوران آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی جارہی ہے۔یاد رہے کہ بلاول بھٹو زررداری اور آصف زرداری کے استقبال کیلئے کارکنان بڑی تعدادمیں نیب آفس آئے جہاں کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہاتھاپائی بھی ہوئے اور پولیس نے درجنوں کارکنوں کو گرفتار…
کوئٹہ (ویب ڈیسک)زیارت میں لیویز چیک پوسٹ پر حملے میں 6 اہلکار شہید ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی سی قادر بخش پرکانی نے کہا ہے کہ زیارت میں لیویزچیک پوسٹ پرفائرنگ سے 6 اہلکارشہیدہو گئے۔ڈی سی زیارت کے مطابق واقعہ سنجاوی کی لعل کٹائی چیک پوسٹ پر پیش آیا۔حملے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا،جاں بحق اہلکاروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نیب آفس چلے گئے ،جیالوں بھی نیب آفس کے دروازے کھول کر اندر داخل ہو گئے۔ شریک چیئرمین آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 19 گاڑیوں کے قافلے کے ہمراہ نیب آفس پہنچے تو اس وقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی،جیالوں کی جانب سے پی پی قیادت پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور ان کے حق میں نعرے بازی کی گئی ۔پیپلزپارٹی کے قیادت کو نیب آفس لے جانے کی کوشش کی گئی تو کارکنوں نے بھی نیب آفس میں داخل ہونے…
