(ویب ڈیسک)مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کچھ نہیں پتہ کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے، حکومت کوئی اور چلا رہا ہے، کرسی پر صرف عمران خان بیٹھا ہے۔ نگر خاص میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کیا نگر خاص کے عوام گواہی دیتے ہیں کہ پچھلے 70سال میں گلگت بلتستان اور نگر خاص میں جتنے کام نہیں ہوئے وہ نواز شریف اور حفیظ الرحمٰن کے پچھلے 5سال میں ہوئے ہیں اور اگر ہوئے ہیں تو 15نومبر کو تاریخی…
Author: Daily Khabrain
(ویب ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف 10 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ صوبائی دارالحکومت کی عدالت میں جج جواد الحسن نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی، جہاں شہباز شریف، حمزہ شہباز و دیگر ملزمان کو پیش کیا گیا۔ اس موقع پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی طرف سے بیرسٹر عثمان راشد چیمہ نے فرد جرم عائد کرنے کی استدعا کی جبکہ شہباز شریف کی طرف سے امجد پرویز عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالت میں…
لاہور ( ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان، رکن قومی اسمبلی رضا نصر اللہ، اراکین پنجاب اسمبلی سمیع اللہ چودھری، شیر اکبر خان اور رانا شہباز احمد نے ملاقات کی۔ منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے حلقوں کے مسائل جلد حل کرنے کییقین دہانی کرائی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خدمت کے سفر کے سامنے انتشار کی سیاست کی کوئی حیثیت نہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے پاس کوئی ایجنڈ ا ہے نہ کوئی پروگرام۔ عوام…
6Gانٹرنیٹ ٹیکنالوجی میں بھی چین کا تجربہ کامیاب دنیا کی ابھرتی ہوئی طاقت ہر میدان میں اعلیٰ صلاحیتوں کا لوہا منوارہی ہے۔ تازہ مثال ایسے سیٹلائٹس ہیں جو 6Gانٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے لئے خلا میں بھیجے گئے۔اس سیٹلائیٹ کا وزن تقریباً 70کلوگرام ،6Gٹیسٹ کے زریعے فضا سے زمین کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔ تحقیق کے لئے 13سیٹلائٹس کو صرف ایک اور بٹ کے ذریعے خلا میں بھیجنے کا مشن مکمل کیا گیاہے۔ چین نے ٹیسٹ کے لئے اپنے سیٹلائٹ رواں ماہ 6تاریخ کو خلا میں بھیجا:چینی سفارتخانہ
(ویب ڈیسک)انہوں نے مزید کہا کہ چینی ویکسین کے کلینیکل تجربات کامیاب ہوچکے ہیں اور اسے منفی 80 ڈگری ٹرانسپورٹیشن کی بھی ضرورت نہیں لہٰذا چینی کمپنی کی ویکسین پاکستان کے لیے بہتر ہے اور کمپنی نے کامیابی پر زیادہ شور شرابا نہیں کیا۔ واضح رہےکہ امریکی دوا ساز ادارے کے بعد روس نے بھی کورونا کی مؤثر ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہے اور روسی وزارت صحت کے زیر انتظام ایک تحقیقی ادارے کے ڈائریکٹر اوسکانا ڈراپکینا نے کہا ہےکہ ‘اسپوٹنک V’ ویکسین کورونا کے خلاف 90 فیصد سے زائد مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ اوسکانا ڈراپکینا کا کہنا ہے…
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور فوج کے ادارے کی طرف سے ایک کیس کی انکوائری کی گئی ہے جس کی ڈیمانڈ بنیادی طور پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی طرف سے اور اس کے پلیٹ فارم سے کی گئی تھی۔ یہ بنیادی طور پر عسکری اور سول ادارے کے مابین ایک جھگڑا تھا جس میں آرمی پر دبا? ڈالا گیا تھا کہ وہ کسی نہ کسی طرح اس انکوائری کومنظرعام پر لائیں کہ کن وجوہات کی بنا پر یہ پورا واقعہ کس طریقے سے عمل میں آیا جو کیپٹن صفدر کی مزارقائد…
کوریوگرافر شوکت علی کی جانب سے اداکارہ میرا پر امداد کے نام پر لاکھوں روپے کے فراڈ کے الزام کے حوالے سے اداکارہ کی پریس کانفرنس HV۔۔۔فلمسٹار میرا نے اپنے بینک اکاونٹ کی اسٹینٹ میڈیا کے سامنے پیش کر دیں۔۔۔مجھ پر سات روز کے اندر کسی نے ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت کر دی تو سر عام پھانسی لے لوں گی۔ میں ایک با کردار، پاک دامن اور شریف انسان ہوں، کیا میں اپنا گھر چھوڑ کر سڑک پر آجاوں اداکارہ میرا نے اپنے اوپر لگے الزامات کی وضاحت کے لئے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا مگر پریس کانفرنس…
حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے 11 نومبر کو بلائے گئے پارلیمانی پارٹیز کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم کے سیکریٹری اطلاعات میاں افتخار حسن نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں نے پارلیمانی پارٹیز کے اجلاس میں شریک نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن نے اتحاد کی تمام جماعتوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے۔ افتخار حسن نے کہا کہ حکومت…
پاکستان نے زمبابوے کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو سود مند ثابت نہیں ہوا۔ زمبابوے نے اننگز کا آغاز کیا تو چمو چبابا اور برینڈن ٹیلر نے ٹیم کو گزشتہ میچوں کی نسبت بہتر آغاز فراہم کیا۔ اسکور 26 تک پہنچا تو عماد وسیم نے برینڈن ٹیلر کی قیمتی وکٹ حاصل کر کے پاکستان کو پہلی کامیابی دلا دی۔ پاکستان نے میچ کے لیے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی…
ہولی وڈ اداکار 57 سالہ جونی ڈیپ نے تین دن قبل ہی تصدیق کی تھی کہ انہوں نے آنے والی فنٹیسی فلم ’فنٹاسٹک بیٹس‘ سے علیحدگی اختیار کرلی۔ جونی ڈیپ نے بتایا تھا کہ لندن کی ہائی کورٹ میں برطانوی اخبار ’دی سن‘ کے خلاف دائر کیا گیا 2 لاکھ یورو کا ہتک عزت کا کیس ہارنے کے بعد انہوں نے فلم سے علیحدگی اختیار کی۔ اداکار کے مطابق ’فنٹاسٹک بیٹس‘ کی ٹیم نے ان سے فلم سے الگ ہونے کی درخواست کی تھی، جو انہوں نے قبول کرتے ہوئے خود کو فلم سے علیحدہ کرلیا۔ تاہم اداکار کی جانب…
