Author: Daily Khabrain

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے اقامہ کیس میں ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف کو 8 اکتوبر کو طلب کرلیا۔  رپورٹ کے مطابق نیب کی جانب سے خواجہ آصف کو 8 اکتوبر کو دن 11 بجے طلب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ غیرملکی کمپنی کے ایم ڈی کو بھی پیش کرائیں۔ خواجہ آصف کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 2004ء سے 2018ء تک ایک الیکٹرک کمپنی کےکنسلٹنٹ رہے، آپ نے اقامہ کی کاپی اور اس کمپنی سےکروڑوں روپے بطور تنخواہ وصول کرنےکا بھی دعویٰ کیا۔ نیب کی جانب…

Read More

ویب ڈیسک : وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک کے اداروں فوج، عدلیہ کو داؤ پر لگانا چاہتا ہے تو قوم اس کو بالکل تسلیم نہیں کرے گی۔ کراچی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ کراچی کے عوام نے ہمیں بڑی تعداد میں ووٹ دیے اور ہمیں نشستیں بھی ملیں لہٰذا ہم سمجھتے ہیں کہ کراچی کے لیے کام کرنا ہمارا فرض بنتا ہے اور ہماری کوشش ہے کہ کراچی کے اہم بڑے مسائل…

Read More

اسلام آباد: ویب ڈیسک اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو مطلوب قرار دیتے ہوئے ان کا اشتہار جاری کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ انھیں وارننگ دی گئی ہے کہ اگر وہ تیس روز میں پیش نہ ہوئے تو انھیں اشتہاری قرار دے دیا جائے گا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم کو اشتہاری قرار دینے کے لیے 3 گواہوں کی شہادتیں قلمبند کی گئیں۔ قومی احتساب بیورو (نیب) حکام کی جانب سے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے…

Read More

ویب ڈیسک : سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس میں سزا یافتہ مرکزی ملزمان زبیر عرف چریا اور عبدالرحمٰن عرف بھولا نے انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی۔ عدالت عالیہ میں دائر کی گئی اپیل میں دونوں ملزمان نے فیکٹری مالکان کو اموات کا ذمہ دار قرا دیا اور مؤقف اپنایا کہ آگ لگی تو فیکٹری کے دروازے بند تھے۔ مذکورہ اپیل میں مؤقف اپنایا گیا کہ فیکٹری کے دروازے مالکان کے حکم پر لاک کیے گئے تھے جبکہ مزدوروں کے اخراج کے لیے کوئی ہنگامی راستہ موجود نہیں تھا۔ زبیر عرف چریا…

Read More

کراچی:  پی آئی اے نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی اپنی  پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پروازوں میں 15 فیصد کمی سے مسافروں کو سستی سفری سہولت میسر ہوگی۔

Read More

وزیراعظم مقدمے پر اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی پارلیمانی انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دے کر کسی حد تک حکمران جماعت کی ساکھ کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کرسکتے ہیں‘ہائی پروفائل مقدموں میں ایف آئی آر پولیس کے اعلی حکام کے علم میں لائے بغیر نہیں ہوسکتی عمران خان کو عثمان بزدار سے بھی جواب طلب کرنا چاہیے. ایڈیٹر اردو پوائنٹ میاں محمد ندیم لاہور(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ نون نے شاہدرہ میں درج ہونے والے بغاوت کے مقدمے پر جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے ‘نون لیگی ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے مقدمہ…

Read More

ان علاقوں میں 1235 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں ، جہاں 7295 مریضوں کو قرنطینہ کردیا گیا ، محکمہ صحت کی رپورٹ لاہور (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا گیا ، مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اطلاق 14 دن کے لیے ہوگا اور اس دوران مثبت کیس والے گھر کو سیل کیا جائے گا ۔ محکمہ صحت پنجاب کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن میں شامل ہیں ، اس سلسلے میں اب تک صوبہ بھر میں 856 مقامات کو مائیکرو اسمارٹ…

Read More

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک کے اداروں فوج، عدلیہ کو داؤ پر لگانا چاہتے ہیں تو قوم اس کو بالکل تسلیم نہیں کرے گی۔ کراچی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ کراچی کے عوام نے ہمیں بڑی تعداد میں ووٹ دیے اور ہمیں نشستیں بھی ملیں لہٰذا ہم سمجھتے ہیں کہ کراچی کے لیے کام کرنا ہمارا فرض بنتا ہے اور ہماری کوشش ہے کہ کراچی کے اہم بڑے مسائل کے حل…

Read More

مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے بتایا جائے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ کہاں سے ملتا ہے تاکہ میں بھی حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ کے لیے اپلائی کروں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا جو غدار اور انڈین ایجنٹ کہہ رہے تھے وہ سارے غائب ہیں، کہا گیا کہ مقدمہ درج ہونے کا وزیراعظم کوپتہ ہی نہیں تھا، وہ ناراض ہوئے ہیں پرچہ کٹنے پر، وزیراعظم کو تو کچھ پتہ ہی نہیں ہے، وزیراعظم کو علم ہی نہیں کہ معیشت…

Read More

ایک اعلیٰ امریکی فوجی افسر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر  امریکی فوج کے سروسز چیف سمیت پینٹاگون کی اعلیٰ عسکری قیادت قرنطینہ میں چلی گئی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق  وائس کمانڈر  یو ایس کوسٹ گارڈ  ایڈمرل  چارلس رے میں کورونا کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مائیک ملی قرنطینہ میں چلے گئے۔ پینٹاگون حکام کے مطابق ایڈمرل چارلس نے پچھلےہفتے سروس چیفس کے ساتھ میٹنگ میں شرکت کی تھی۔ حکام کے مطابق جنرل مائیک ملی کے علاوہ پینٹاگون کے دیگر اعلیٰ عہدیدار بھی خود ساختہ تنہائی…

Read More