Author: Khabrain News

پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق کیس میں وفاقی و صوبائی حکومتوں، صدر مملکت ، گورنر خیبرپختونخوا اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردئیے۔ پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی الیکشن کی تاریخ کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس پر جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد نے سماعت کی۔ ہڑتال کے باعث پی ٹی آئی کے وکلاء عدالت میں پیش نہ ہوسکے تاہم پی ٹی آئی رہنماء اور سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی خود عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ انہوں نے عدالت سے…

Read More

مظفرآباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی وزارت عظمی کے عہدے پر فوری بحالی کی درخواست مسترد کر دی۔ سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی اپیل کی سماعت آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں فل بنچ نے کی، بنچ میں جسٹس رضا علی خان اور جسٹس خواجہ نسیم شامل تھے۔ سردار تنویر الیاس کی جانب سے لیگل ٹیم کی قیادت ایڈووکیٹ رازق خان نے کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سابق وزیرِ اعظم نے معذرت نہیں کی، سابق وزیرِ اعظم نے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایف آئی اے اور پولیس نے درج مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دیں، جس پر عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کا کیس نمٹا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس ارباب محمد طاہر نے مراد سعید کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت کی ، وکیل مراد سعید شیر افضل مروت عدالت میں پیش ہوئے۔ مراد سعید کے وکیل نے عدالت میں موقف اپنایا کہ مراد سعید کو واضح سیکیورٹی تھریٹ ہیں، سیکیورٹی فراہم کی جائے، اسلام آباد پولیس کی جانب سے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن چار کے ذریعے اپیل کا حق دینے کے خلاف اعتراضی درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے شہری مشکور حسین کی اعتراضی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت اور صدر پاکستان کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ دونوں ایوانوں سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور ہو کر ایکٹ بن چکا ہے، ایکٹ کے سیکشن 4 کے ذریعے سوموٹو فیصلے کے…

Read More

لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو عبوری ضمانت کیلئے عدالت کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں عثمان بزدار کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے عثمان بزدار کی درخواست پر سماعت کی، عثمان بزدار کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے۔ درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ڈی جی خان میں عثمان بزدار کےخلاف دس انکوائریز اینٹی کرپشن میں جاری ہیں، عثمان بزدار کو اینٹی کرپشن کی جانب سے گرفتاری کا خدشہ ہے،…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بے قصور قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں ظل شاہ، جلاو گھیراؤ اور پولیس تشدد کے مقدمات سے متعلق سابق وزیراعظم عمران خان کی تینوں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔ عمران خان کے وکیل نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے سے عبوری ضمانت واپس لے لی۔ جے آئی ٹی سربراہ نے کہا کہ جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں عمران خان کی گرفتاری مطلوب نہیں، وکیل عمران خان نے کہا کہ ہم نے تفتیش جوائن کر لی ہے۔ فاضل جج نے ریمارکس دیئے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت میں شامل جماعتوں نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل پر عدالت عظمیٰ کے 8 رکنی بنچ کے قیام کو مسترد کردیا۔ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل پرمتنازع بنچ تشکیل دینے کا اقدام مسترد کرتی ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس نوعیت کا اقدام پاکستان اور عدالت کی تاریخ میں اس سے قبل پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا، یہ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کی ساکھ ختم کرنے، انصاف کے آئینی عمل کو بے معنی کرنے کے مترادف ہے۔ مشترکہ اعلامیے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئین کے تحت سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی اور 90 دن میں الیکشن ہونا لازمی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عدالتی نظام کو مذاق بنا لیا گیا ہے، یہاں عدالت حکم دیتی ہے اور عمل نہیں ہوتا، آئین کے تحت سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہے، کوئی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو ماننے سے انکار نہیں کر سکتی۔ رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ آئین کے تحت…

Read More

کراچی : (ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے گبول ٹاؤن میں گزشتہ روز 2 فیکٹریوں میں آگ لگنے کے واقعہ میں متاثرہ ایک فیکٹری کی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے ملبے تلے دب کر 4 فائر فائٹرز جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے فائر فائٹرز میں محسن ، سہیل، خالد شہزاد اور افضال شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری کے ملبے تلے دب کر 11 فائر فائٹرز سمیت 13 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ کے ایم سی کے فائر…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان بار کونسل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں عدالتی اصلاحات بل کی سماعت کے خلاف ملک بھر کی عدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرو سیجر بل 2023 وکلاء کی ڈیمانڈ پر پارلیمنٹ نے منظور کیا ہے۔ واضح رہے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کثرت سے منظور کیا گیا ہے، بل کی منظوری کے بعد چیف جسٹس کا سوموٹو نوٹس لینے کا اختیار اعلیٰ عدلیہ…

Read More