لاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر میں تمام کمرشل بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے کل ( پیر) کو بینک ہالیڈے کی وجہ سے پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کے لیے…
پاکستان
کراچی (ویب ڈیسک)مقامی عدالت نے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف وزیراعلیٰ ہاو¿س کے سامنے احتجاج کے خلاف مقدمے میں ملوث ایم کیو ایم پاکستان کےسربراہ ڈاکٹر فاروق ستار ،خالد مقبول صدیقی ودیگر کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ…
لاہور(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی ارکان کو سوچنا چاہیے کہ وہ سچ کی تلاش میں ہیں یا مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔لاہور میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے جذباتی خطاب کرتے ہوئے…
مورو(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ عمران خان ہماری پارٹی سے جانے والے گندے انڈوں کے ساتھ تصویریں تو کھنچوا رہے ہیں لیکن انہیں الیکشن میں ٹکٹ نہیں دیں گے۔مورو میں تقریب…
پشاور (کرائم رپورٹر) ایشیاءکی پہلی بم ناکارہ بنانےوالی خاتون پولیس اہلکار رافعہ قسیم بیگ نے اے این ایف جوائن کرلیا۔رافعہ قسیم بیگ ڈبل ایم اے، ایل ایل بی اورپانچ زبانوں اردو،پشتو،ہنگو، انگریزی اورپنجابی پرعبورحاصل ہے۔یوم شہداءکے موقع پر ملی نغمہ…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی وفاقی وزیر خزانہ سنیٹر اسحاق ڈار کو طلب کرنے پر غور کر رہی ہے۔ سنیٹر اسحاق ڈار کا بیان حدیبیہ پیپر ملز کیس کی روشنی میں بطور…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)موبائل کمپنی موبی لنک کو فور جی سپیکٹرم لائسنس دے دیا گیا ہے، فور جی سپیکٹرم لائسنس ایوارڈ کی تقریب میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان اور موبائل کمپنی موبی لنک کے اہم…
لاہور (خصوصی رپورٹ) ملکی سیاسی صورتحال اور پانامہ پیپرز کیس کی جے آئی ٹی میں ہونے والی تحقیقات اور آئندہ عام انتخابات کے پیش نظر مسلم لیگ ن کی قیادت نے سنٹرل ورکنگ کمیٹی‘ صوبائی ورکنگ کمیٹیوں اور اضلاع کی…
لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت اس وقت خاصی مشکل کا سامنا کرتی نظر آرہی ہے۔ ایک طرف اپوزیشن جماعتیں کسی قسم کا نرم گوشہ اختیار کرنے کے موڑ میں نہیں تو دوسری جانب جے آئی ٹی…
سکھر (خصوصی رپورٹ) پیپلزپارٹی نے ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کردیا۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایک پارلیمنٹیرین کے خلاف نوازشریف اپنی طاقت آزما رہے ہیں جو کہ جمہوریت اور…
