پاکستان

بہاولپور (خصوصی رپورٹ) محکمہ داخلہ پنجاب نے خبردار کیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے افغانستان میں 20سال سے کم عمر 30سے 40دہشت گردوں کو خودکش بمبار بننے کی ٹریننگ دی ہے اور انہیں امیر تحریک طالبان کی جانب…

لاہور(نیٹ نیوز)امریکہ کے تھیم پارک میں25 فٹ اونچی چیئر لفٹ سے گرنیوالی لڑکی کو ہجوم نے بچا لیا ۔تھیم پارک میں جھولے سے گرنیوالی لڑکی کو ڈرامائی انداز میں بچایا گیا، لڑکی کو بچانے کیلئے نیچے کھڑے افراد ایک دوسرے…

لاہور (خصوصی رپورٹ)عیدالفطر کے موقع پر شہریوں نے کھانے پینے کے ریکارڈ توڑ دئیے جس کے باعث کیسٹرو، بدہضمی سمیت معدہ و جگر اور دل کے امراض کے باعث ہزاروں مریض شہر کے چھوٹے بڑے ہسپتالوں میوہسپتال، گنگارام ہسپتال لاہور،…

لاہور(طلال اشتےاق)محکمہ سپےشلائز ہےلتھ کئےر پنجاب کا لاہور سمےت پنجاب بھر مےں صحت کی بہترےن سہولےات فراہم کرنے کا پول ا حمد پور شرقےہ آئل ٹےنکر حادثے نے کھول دےا ہے لاہور کی 1کروڑ 25لاکھ سے زائد آبادی کے لئے…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سنیٹر بابراعوان کے استعفے کے بعد ان کی نشست پر ہونے والے انتخاب کے نتیجے میں ایوان بالا میں پیپلزپارٹی کی اکثریت ختم ہو کر مسلم لیگ…

اسلام آباد + راولپنڈی (خصوصی رپورٹ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ اپنی کرپشن چھپانے کیلئے باپ کاٹرائل کرانے والے اسحاق ڈارکی وجہ سے جیل جائیں گے ،ن لیگ 3حصوں میں تقسیم ہے،نظریہ پاکستان ہمارے سینوں میں…

لاہور، قصور، فیصل آباد، سرگودھا، جہلم، راولپنڈی، پشاور، کراچی (نمائندگان خبریں) پنجاب کے مختلف اضلاع میں عید کے دوسرے اور تیسرے روز موسلادھار بارش کے باعث چھتیں، آسمانی بجلی گرنے اور کرنٹ لگنے سے بچی سمیت 36 افراد جاں بحق…

کراچی(خصوصی رپورٹ)امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس نے اپنی نئی کتاب میں اپنی پاکستان میں گرفتاری سے لے کر رہائی تک کی سنسنی خیز داستان بیان کردی ہے، ریمنڈ ڈیوس کے مطابق اسے کوٹ لکھپت جیل سے رہا کرانے میں جان کیری،…

بفہ (خصوصی رپورٹ) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے عملی سیاست میں آنے کے لئے صلاح مشورے شروع کردیئے۔ آئندہ چند ماہ میں بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کریں گی۔ ریحان خان نے مسلم…