پاکستان

مدینہ منورہ(ویب ڈیسک)بھارت کی معروف درگاہ خواجہ معین الدین چشتی کے سجادہ نشین بلال حسین چشتی نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں پاکستان مزید ترقی کریگا۔ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے سجادہ نشین بلال حسین چشتی نے…

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نےکہا ہے کہ ملک میں دوہرا قانون ہے ،ماڈل ٹاو¿ن کے نامزد قاتل سرکاری پروٹوکول میں گھوم رہے ہیں اور منتخب ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی کو اشتعال انگیز تقریر کرنے…

نوشہرو فیروز(ویب ڈیسک) انتظامیہ نے سابق صدر آصف زرداری کو بھی ماموں بنا دیا ، نوشہرو فیروز آمد پر سبزہ دکھانے کیلئے مصنوعی درخت لگا دیے جن کا پول کھل گیا۔سابق صدر آصف علی زرداری گزشتہ روز ایک تقریب میں…

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے گرفتار رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انکی صحت بلکل ٹھیک ہے اور ان پر جیل میں کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا…

نوشہرو فیروز(خبریں ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان کو جمہوریت کی فکر نہیں۔نوشہرو فیروز میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران آصف علی زرداری نے کہا کہ…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ 3حصوں میں تقسیم ہونے جارہی ہے، مریم نواز کو طلب کرنے پر نوازشریف کا گھیراﺅ کرلیا۔ ن لیگ نے ٹکراﺅ کا پروگرام بنالیا یہ انکشافات سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے…

اسلام آباد، واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان پر زور دیا کہ وہ اپنی سرزمین دیگر ممالک پر حملوں کے لیے دہشت گردوں کے ہاتھوں استعمال نہ ہونے دے۔…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ 3حصوں میں تقسیم ہونے جارہی ہے، مریم نواز کو طلب کرنے پر نوازشریف کا گھیراﺅ کرلیا۔ ن لیگ نے ٹکراﺅ کا پروگرام بنالیا یہ انکشافات سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے…