Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
    • آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
    • کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
    • پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
    • ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
    • پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر مینز والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
    • جو روٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
    • اسٹیفن فلیمنگ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
    • اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
    • "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق
    • کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
    • امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
    • وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
    • ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
    • ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
    • پی سی بی ستمبر میں قذافی اسٹیڈیم میں نیا کرکٹ میوزیم کھولے گا
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
    • ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی فلموں میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے ؟ اکشے کمار نے بھانڈا پھوڑ دیا …. فلم انڈسٹری کی ساخت خطرے میں

    By Daily Khabrainفروری 1, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نے انکشاف کیا ہے کہ پیسوں کے عوض انہیں کئی بار ایوارڈز کی آفر کی گئی لیکن میرا جواب ہمیشہ یہ ہوتا کہ میرے لیے مداحوں کی حوصلہ افزائی سب سے بڑا ایوارڈ ہے۔ بھارت کے مشہور شو ”آپ کی عدالت“ میں رجت شرما کو انٹریو دیتے ہوئے اکشے کمار نے بھارتی ایوارڈ شوز کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے کئی راز افشا کردیے۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے کئی بار پیسوں کے عوض ایوارڈ لینے کی آفرز موصول ہوئیں جب کہ ہر ایوارڈ شو سے ایک رات قبل مجھے پیغام بھیجا جاتا کہ آپ ایوارڈ شو میں پرفام کریں جس کے عوض آپ کو آدھی فیس دی جائے گی اور ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا لیکن میں انہیں یہ جواب دیتا ہوں کہ میرے لیے مداحوں کی حوصلہ افزائی سب سے بڑا ایوارڈ ہے البتہ میں تقریب میں پرفارم کرنے کی پوری فیس لوں گا اور آپ اپنا ایوارڈ اپنے پاس رکھیں۔49 سالہ اداکار کا کہنا تھا کہ میری بیوی ٹوئنکل کھنہ طعنہ دیتی ہے کہ ان کے والدین (راجیش کھنہ اور ڈمپل کباڈیہ) کو نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا لیکن مجھے اب تک ایوارڈ نہیں ملا، اگر مجھے اب تک کسی بڑے ایوارڈ سے نہیں نوازا گیا تو یہ میرے لیے فکر کی بات نہیں اور نہ یہ سوچ کر مجھے اپنے حوصلے میں کمی لانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یہ بھی کہا گیا کہ میں اس انڈسٹری میں فٹ نہیں ہوتا کیوں کہ میں دیگر ادکاروں کی طرح رات دیر تک پارٹی یا شوٹنگ نہیں کرتا ، بچپن سے ہی میری عادت بنی ہوئی ہے کہ میں جلد سوتا اور اٹھتا ہوں۔دوسری جانب اکشے کمار کے بیان نے بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان کی بات کو درست ثابت کردیا جو گزشتہ 15 سالوں سے کسی ایوارڈ شو کا حصہ نہیں بنے جب کہ حال ہی میں انہیں بالی ووڈ کے سب سے بڑے ایوارڈ شو فلم فیئر میں بلاک بسٹر فلم ”دنگل“ میں بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا تھا تاہم عامر خان تقریب کا حصہ نہیں بنے۔واضح رہے بلاک بسٹر فلم ”دنگل“ میں بہترین ادکار کے لیے نامزد ہونے کے بعد عامر خان نے ایک انٹریو میں بھارت کے سب سے بڑے ایوارڈ شو فلم فیئر میں جانے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ کمرشل فلم ایوارڈز کی میرے نزدیک کوئی اہمیت نہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

      کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی

      سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.