کراچی(خصوصی رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ میں ایان علی نے اپنا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر نئی درخواست دائر کردی۔ عدالت نے ماڈل گرل کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت، سیکریٹری داخلہ ایف آئی اے اور دیگر سے 7 فروری تک جواب طلب کرلیا۔بدھ کو ایان علی نے تیسری بار ای سی ایل سے نام نہ نکالنے پر پھرعدالت سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سندھ ہائی کورٹ نے انیس جنوری کودس دن میں نام ای سی ایل سےنکالنے کاحکم دیاتھا اس کے ساتھ ساتھ سپریم کورٹ نے بھی وفاقی حکومت کی اپیل مسترد کی تھی اس کے باجود تیرہ دن گزرجانے کے باوجود میرا نام ای سی ایل سے نام نہیں نکالا گیا۔ماڈل گرل کی درخواست پر عدالت نے وفاقی سیکرٹری داخلہ ، ایف آئی اے اوردیگرکےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لئے فریقین کو سات فروری کے اطلاعی نوٹس جاری کردئیے۔
بریکنگ نیوز
- 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
- آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
- کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
- پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
- ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
- پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر مینز والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
- جو روٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
- اسٹیفن فلیمنگ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
- اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
- "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق
- کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
- لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
- ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
- امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
- وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
- ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
- ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
- پی سی بی ستمبر میں قذافی اسٹیڈیم میں نیا کرکٹ میوزیم کھولے گا
- پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
- ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش
