واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ انجلینا جولی بھی امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی امیگریشن پالیسی کے خلاف میدان میں آ گئی۔ انجیلنا جولی نے کہا کہ ایسے اقدامات سے انتہاپسندی کو فروغ ملے گا۔ پناہ گزینوں سے متعلق پالیسی کی بنیاد حقائق پر ہونی چاہئے‘ خطرات پر نہیں۔
انجلینا جولی
امریکی اداکارہ انجلینا جولی کا ٹرمپ بارے خوفناک انکشاف
