Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
    • آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
    • کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
    • پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
    • ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
    • پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر مینز والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
    • جو روٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
    • اسٹیفن فلیمنگ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
    • اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
    • "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق
    • کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
    • امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
    • وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
    • ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
    • ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
    • پی سی بی ستمبر میں قذافی اسٹیڈیم میں نیا کرکٹ میوزیم کھولے گا
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
    • ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیلم منیر کی ڈانس ویڈیو پر انوکھی جوابی کاروائی

    By Daily Khabrainفروری 3, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک ) ماڈل واداکار نیلم منیر نے کہاہے کہ میری ڈبیو فلم”چھپن چھپائی“ عیدالفطر پر ریلیز ہوگی، جس کی عکسبندی مکمل ہوچکی، صرف ایک گانا رہ گیا جس کو پروڈیوسر اور ہدایتکار بیرون ملک شوٹ کرنا چاہتے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ڈانس وڈیو میں ایسا کچھ نہیں کہ جس کی وجہ سے اسے متنازعہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ، فرینڈلی اور ہنس مکھ ہوں جس کا غلط مطلب لیا جارہا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں نیلم منیر کا کہنا تھا کہ یہ وڈیو ایک ماہ پرانی ہے جو میری ایک دوست نے گاڑی میں بیٹھے ہوئی بنائی تھی ،اگر کوئی یہ سمجھ رہا ہے کہ یہ سب میں نے جان بوجھ کر سستی شہرت کے لیے خود سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا ہے تو ایسا کچھ نہیں ۔مجھے اس طرح کی شہرت اور مقبولیت کی کوئی ضرورت نہیں تاہم کراچی اور لاہور میں بننے والی میگا ڈرامہ سیریلز پروجیکٹس کر رہی ہوں۔ ان دنوں لاہور آن ائیر جانے والی سیریل کی ریکارڈنگ کے لیے آئی ہوئی ہوں۔نیلم منیر نے کہا یہ وڈیو جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو میں نے اپنی والدہ اور بہن کو بتایا جنہوں نے میری ہمت بندھائی اور کہا کہ تم نے اس میں ایسا کچھ نہیں کیا کہ جس کی وجہ سے پریشان ہو۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بہرحال وڈیو کو لڑکیوں نے پسند کیا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ دوست واحباب سبھی جانتے ہیں کہ میں فرینڈلی ہوں اور فرصت کے لمحات کو بھرپور انجوائے کرتی ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ”چھپن چھپائی“ میں کام کرنا میرا ایک اچھا تجربہ ہوا ہے یہ میرے فلمی کیرئیر کے حوالے سے اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔ مجھے مزید فلموں کے لیے اسکرپٹس آئے ہوئے ہیں جن میں سے جو پسند آیا تو اس کو فائنل کرکے اس کی تفصیلات میڈیا کو خود بتاو¿ں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

      کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی

      سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.