Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
    • آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
    • کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
    • پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
    • ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
    • پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر مینز والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
    • جو روٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
    • اسٹیفن فلیمنگ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
    • اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
    • "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق
    • کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
    • امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
    • وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
    • ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
    • ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
    • پی سی بی ستمبر میں قذافی اسٹیڈیم میں نیا کرکٹ میوزیم کھولے گا
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
    • ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کم عمر میں میں شادی کے بندھن میں بندھ جانے والی اداکارائیں

    By Daily Khabrainفروری 4, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    img_2873
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) ویسے تو کم عمری میں لڑکیوں کی شادی کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے تاہم پاکستان کی کچھ مشہور شخصیات ایسی بھی ہیں جو 18 سال کی عمر سے بھی پہلے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں، پاکستان ٹیلی ویڑن سے تعلق رکھنے والی ایسی اداکاراو¿ں میں ماہ نور بلوچ اور ماہراہ خان بھی شامل ہیں۔پاکستان ٹیلی ویڑن کی مایہ ناز اور خوبصورت اداکارہ ماہ نور بلوچ کو کون نہیں جانتا، تقریباً 30 سال سے عوام میں پذیرائی حاصل کرنے والی دلکش شخصیت کی مالک ماہ نور کی شادی اس وقت ہوئی جب وہ صرف 15 سال کی تھیں، حامد صدیقی سے ان کا نکاح 1985ء میں ہوا تھا۔بالی ووڈ کنگ خان کیساتھ رئیس میں مرکزی کردار ادا کرنیوالی اداکارہ ماہرہ خان بھی ایسی مشہور شخصیت ہیں جن کی شادی قومی شناختی کارڈ بننے سے قبل ہی ہوگئی تھی، پاکستانی ڈراموں میں دھوم مچانے والی ماہرہ 17 سال کی عمر میں علی عسکری کی 2007ء میں دلہن بن گئی تھیں، ان کے شوہر نے اظہار محبت کے ساتھ ساتھ شادی کی پیشکش بھی کردی تھی، دونوں کے درمیان 2015ء میں علیحدگی بھی ہوگئی تھی۔نجی ٹی وی چینلز کے ڈراموں سے شہرت پانیوالی فاطمہ آفندی بھی ایسی ہی اداکارہ ہیں جو کم عمری میں ہی پیا گھر سدھار گئیں، اپنے ساتھی اداکار کنور ارسلان سے محبت ہوئی اور دونوں نے یک جان ہونے کا فیصلہ کرلیا، فاطمہ جب دلہن بنیں تو ان کی عمر 19 برس تھی۔معصوم چہرہ اور نازک اندام فنکارہ سائرہ یوسف اور شہروز کے درمیان بھی محبت کا رشتہ شادی کے بندھن تک جاپہنچا، سائرہ نے جب سرخ جوڑا پہنا تو وہ زندگی کی 22 بہاریں دیکھ چکی تھیں، مشہور و معروف فنکار گھرانے سے تعلق رکھنے والے بہروز سبزواری کی بہو بننے والی سائرہ بھی کئی ٹی وی ڈراموں میں کام کرچکی ہیں۔ایک اور مشہور فنکار جوڑا عائزہ خان اور دانش تیمور جب 2014ئ میں زندگی بھر کے ساتھی بنے تو دلہنیا کی عمر 23 برس تھی، عائزہ بھی کئی ڈراموں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکی ہیں۔شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ایک اور شخصیت اریج فاطمہ بھی 24 سال کی عمر میں دلہنیا بن کر پیا دیس سدھار گئی تھیں، وہ کئی ڈراموں کے ساتھ ساتھ کمرشلز میں بھی نظر آتی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

      کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی

      سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.