Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں
    • امریکا آئندہ ماہ نیٹو کے سامنے فوجی انخلا کی تجاویز رکھے گا، رپورٹ
    • ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
    • معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
    • سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز
    • کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا
    • عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
    • عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
    • رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان
    • بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: شاہین آفریدی
    • مشین چلتی ہے تو خدا بھی ہوتی ہے، باڈی کو آرام ملتا ہے اب تو جان بھی لگتی ہے: شاہین کا پاکستانی فاسٹ بولرز کی کم رفتار کے حوالے سے سوال پر جواب
    • اب تک امریکا سے کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، جو ہری پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کر رہے : اسماعیل بقائی
    • فلسطین پر پاکستان کا موقف غیر متزلزل ، ابراہیمی معاہدے کی افواہیں مسترد: اسحاق ڈار
    • ٹرمپ ایران کیساتھ صرف اُسی معاہدے کو قبول کریں گے جو امریکی شرائط پر پورا اترے: وائٹ ہاؤس حکام
    • اہلیہ نے آج تک میرے لیے چائے کا ایک کپ نہیں بنایا، انوپم کھیر
    • مومنہ اقبال کے ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سے تعلق کی حقیقت سامنے آ گئی
    • ایران نے افزودہ یورینیم سے متعلق دوٹوک جواب دیدیا
    • ٹرمپ کا ناکہ بندی کھولنے اور معاہدے کے نکات طے پانے کا اعلان؛ ایران کا ردعمل بھی آگیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
    • کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سنی لیون بھی ماہرہ خان کی مداح

    By Daily Khabrainفروری 7, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(شوبز ڈیسک )بالی ووڈ میں آئٹم گرل کے طور پر جانی جانے والی اداکارہ سنی لیون بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی مداح نکلیں اور ان کا کہنا ہے کہ فلم رئیس کی ہیروئن بہت ہی بہترین انسان ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم رئیس کے ذریعے بالی ووڈ میں اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اپنی فلم کی پروموشن کے لیے بھارت تو نہ جا سکیں تاہم وہ سوشل میڈیا اور وڈیو کالز کے ذریعے فلم کو پروموشن میں مصروف ہیں۔گزشتہ روز بھی ماہرہ خان ویڈیو کال کے ذریعے اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم کی پروموشن کر رہی تھیں جہاں شاہ رخ خان اور فلم میں آئٹم سانگ کرنے والی سنی لیون کے ساتھ رئیس کی پوری ٹیم موجود تھی۔ اس موقع پر سنی لیون کا کہنا تھا کہ ماہرہ خان بہت ہی میٹھی انسان ہیں اور میں ان کی کامیابی پر بہت خوش ہوں۔ماہرہ سنی لیون کی جانب سے اپنی تعریف سن کر خاموش نہ رہ سکیں اور کہا کہ انہیں بھی سنی لیون کا “بے بی ڈول” گانا بہت پسند ہے، سنی سے جب پہلی بار ملی ان سے خوب باتیں بھی کی تھیں۔ ماہرہ نے کہا کہ سنی لیون بھی بہت اچھی اورخوبصورت انسان ہیں جبکہ فلم “رئیس” میں “لیلا میں لیلا” گانے میں پرفامنس میں وہ جتنی بہتر لگیں اس سے پہلے وہ اتنی اچھی کبھی نہیں لگیں۔واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان اور شاہ رخ خان کی فلم رئیس نے بھارت میں ریلیز کے بعد کھڑکی توڑ بزنس کیا ہے جبکہ پاکستان میں بھی مداحوں کو فلم کی ریلیز کا شدت سے اظہار ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    اہلیہ نے آج تک میرے لیے چائے کا ایک کپ نہیں بنایا، انوپم کھیر

    مومنہ اقبال کے ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سے تعلق کی حقیقت سامنے آ گئی

    تازہ ترین

    نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں

    سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز

    کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا

    عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب

    کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.