لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) ہالی وڈ کی خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے فلم ”گھوسٹ آف ڈارک نیس“آج (بدھ) کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیوڈ ریان کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل تفتیش کاروں کے گرد گھومتی ہے ۔جنہیں 100سال پرانی ایک پراسرار گتھی کو سلجھانے کے لئے بھیجا جاتا ہے۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں مائیکل کولٹس،پال فلینری،سٹیو ویسٹن،لیزا لونگ سٹون اور لیزا کیمرون سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔لورین کیتھ کی پروڈیو س کردہ یہ خوف اور دہشت سے بھرپور فلم پیراماﺅ پکچرز کے بینر تلے امریکا سمیت یورپ بھر میں آج (بدھ) کوایک ساتھ ریلیز کی جا ئی گی۔
بریکنگ نیوز
- ترکیہ نے ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کی شرط رکھ دی
- کراچی: آج درجۂ حرارت 46 سے 47 ڈگری تک محسوس ہونے کا امکان
- قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل اب بھی مہنگے
- بریسٹ کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، نیاجینیاتی ٹیسٹ کیموتھراپی سے نجات دلانے میں معاون
- ٹرمپ کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، سوجی ٹانگوں اور زخمی ہاتھوں کی حقیقت بھی واضح
- کراچی سے متعلق مرتضیٰ وہاب کے بیان پر طلحہ انجم کا کرارا جواب
- پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان
- نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں
- امریکا آئندہ ماہ نیٹو کے سامنے فوجی انخلا کی تجاویز رکھے گا، رپورٹ
- ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
- معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
- سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز
- کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا
- عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
- عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
- رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان
- بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: شاہین آفریدی
- مشین چلتی ہے تو خدا بھی ہوتی ہے، باڈی کو آرام ملتا ہے اب تو جان بھی لگتی ہے: شاہین کا پاکستانی فاسٹ بولرز کی کم رفتار کے حوالے سے سوال پر جواب
- اب تک امریکا سے کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، جو ہری پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کر رہے : اسماعیل بقائی
- فلسطین پر پاکستان کا موقف غیر متزلزل ، ابراہیمی معاہدے کی افواہیں مسترد: اسحاق ڈار