تازہ تر ین

متعدد اداکاروں کی شرمناک تصاویر …. بھارتی فلم انڈسٹری میں بڑا دھماکہ

چنائی (ویب ڈیسک)بھارت کی ساﺅتھ انڈین فلم انڈسٹری (کولی ووڈ)اس وقت ہل کر رہ گئی جب گلوکارہ س±چِترا کارتھک کمار نے بہت سے معتبر ناموں کو بے نقاب کرتے ہوئے ان کی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ سچترا نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ سے رجنی کانت کے داماد اور کولا ویری ڈی فیم اداکار دھنوش، انورادھ روی چندر، اداکارہ ہنسکا موتوانی، دویا درشینی، آندریا جیریمیا اور تریشا سمیت گلوکارہ چنمائی کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کی ہیں جس کے بعد ساﺅتھ کی پوری فلم انڈسٹری ہل کر رہ گئی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain