تازہ تر ین

ارباز خان کی پشتو فلم ” پیدا گیر “ 17مارچ کو ریلیز ہوگی

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ آفرین پری ،اداکار ارباز خان اور اچھی خان کی پشتو فلم ” پیدا گیر “ 17مارچ بروز جمعہ کو نمائش کے لئے سینما گھروں میں ریلیز کر دی جائے گی ۔ فلم میں آفرین پری اداکار ارباز خان کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں اچھی خان ، مدھو ، جہانگیر خان جانی ، دلبر منیر اور عاصم خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ فلم میں اچھی خان ایک وزیر کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ فلم کے ڈائریکٹر شاہزیب خان ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain