تازہ تر ین

معروف اداکارہ کا سوشل میڈیا استعمال کرنیوالوں کیلئے بری خبر

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈکی اداکارہ انوشکا شرما نے سوشل میڈیا پر برابھلا کہنے والے لوگوں کو بزدل قرار دیا ہے۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ ان کا سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹوں پر تجربہ زیادہ اچھا نہیں رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیا کی سائٹوں پر جو لوگ کسی کو بھی ٹرول کرتے ہیں یا بھلا برا کہتے ہیں میں انہیں بزدل کہوں گی کیونکہ جو سچے لوگ ہیں اور کام کر رہے ہیں ان کے پاس ان تمام چیزوں کےلئے وقت نہیں ہے۔ صرف فالتو لوگوں کے پاس ہی ایسی بکواس چیزوں کےلئے ٹائم ہوتا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain