Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوریا کمار یادیو کی جگہ شریاس ائیر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تاریخی گراوٹ
    • ایکسپورٹرز پر ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے، متعدد درآمدی مصنوعات پر ڈیوٹی کم کرنے اور کلائمیٹ لیوی بڑھانے کی تجویز
    • وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر گفتگو، ذرائع
    • گلگت بلتستان انتخابات، شگر میں 71 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کیلئے تیاریاں مکمل
    • سولر پینلز کی طرز پر ہوا سے پانی بنانے والی حیرت انگیز مشین
    • نئی فراری کی رفتار نے دھوم مچا دی؛ مگر کچھ صارفین ناخوش کیوں؟
    • لیجنڈری مرحوم اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی انتقال کر گئیں
    • New York نے San Antonio کا شاندار کم بیک ناکام بنا دیا: این بی اے فائنل میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی !
    • انوکھی روایت : شیلڈ مین آف دی میچ فٹ بالر کینیڈی کو انڈوں کے کریٹ کا تحفہ
    • روسی صدر ولادیمیر پیوٹن حیران؟ ایران اندرونی طور پر مضبوط ، داد دینی چاہیے
    • ٹرمپ کے خیال میں ایران کے پاس صرف 22 فیصد میزائل باقی ، آخر کار ایران کو مذاکرات کی ٹیبل پر آنا پڑے گا
    • یوکرین کے صدر زیلینسکی کا کھلا خط ، روس جنگ بند نہیں کرنا چاہتا صدر پیوٹن کے نے مایوس کیا
    • معتدل مقدار میں کافی کا استعمال گردوں میں پتھری کا خطرہ کم کرنے میں مددگار، ماہرین
    • امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے
    • پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی
    • تاپسی پنو کی 1 سال بعد سوشل میڈیا پر واپسی، بریک کی وجہ بھی بتادی
    • پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا
    • ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکی اڈوں کی خطے میں سخت نگرانی ہدف کو نشانہ بنائیں گے اراقچی
    • موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسٹریلوی باکسر ناک آﺅٹ، عامر خان ورلڈ چیمپیئن بن گئے

    By Daily Khabrainجولائی 13, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جدہ(ویب ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آسٹریلین باکسر بلی ڈب کو ناک آﺅٹ کرتے ہوئے ورلڈ باکسنگ کونسل (ڈبلیو بی سی) ویلٹر ویٹ چیمپیئن بن گئے۔سعودی عرب کے شہر جدہ کے کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی میں ہونے والی اس فائٹ کے آغاز میں ہی عامر خان حریف پر تابڑ توڑ مکے برساتے دکھائی دیے۔چوتھے راﺅنڈ میں ہی عامر خان نے آسٹریلین حریب بلی ڈب کو ناک آﺅٹ کرکے ڈبلیو بی سی ویلٹر ویٹ چیمپیئن شپ جیت لی۔اپنی فائٹ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے فلپائن سے تعلق رکھنے والے سابقہ چیمپیئن مینی پاکیو سے مقابلہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ جدہ میں عامر خان سے بھارتی باکسر نیراج گویت نے مقابلہ کرنا تھا تاہم کار حادثے میں زخمی ہونے کی وجہ سے نیراج اس مقابلے سے دستبردار ہوگئے تھے۔بھارتی باکسر کے فائٹ سے علیحدہ ہونے کے بعد آسٹریلوی باکسر نے عامر خان کے خلاف مقابلے کا فیصلہ کیا تھا۔عامر خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مینی پاکیو سے مقابلے کے خواہشمند ہیں، ہم اس سال کے اختتام پر دوبارہ سعودی عرب آئیں گے اور اپنے ساتھ مینی پاکیو کو بھی لے کر آئیں گے۔علاوہ ازیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصاویر سامنے آئیں جن میں پاکستان آرمی کے سابق سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کو عامر خان کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میچ کے اختتام پر سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے عامر خان کو ان کی جیت پر مبارکباد پیش کی۔’

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    سوریا کمار یادیو کی جگہ شریاس ائیر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان مقرر

    New York نے San Antonio کا شاندار کم بیک ناکام بنا دیا: این بی اے فائنل میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی !

    انوکھی روایت : شیلڈ مین آف دی میچ فٹ بالر کینیڈی کو انڈوں کے کریٹ کا تحفہ

    تازہ ترین

    ایکسپورٹرز پر ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے، متعدد درآمدی مصنوعات پر ڈیوٹی کم کرنے اور کلائمیٹ لیوی بڑھانے کی تجویز

    وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر گفتگو، ذرائع

    نئی فراری کی رفتار نے دھوم مچا دی؛ مگر کچھ صارفین ناخوش کیوں؟

    پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.