ممبئی (خصوصی رپورٹ) اداکارہ سری دیوی نے کہا ہے کہ ان کی بیٹیاں ان کی پہلی ترجیح ہیں۔ سری دیوی نے اپنی ایک تازہ بات چیت میں کہا کہ ماں بننے کے بعد قدرتی طور پر عورت کی ترجیحات بدل جاتی ہیں، ماں کے جذبات سکھانے سے نہیں آتے، قدرت خود ہی راستے پر لگاتی ہے اور میری دو بیٹیاں میرے لئے سب سے زیادہ اہم اور میری اولین ترجیح ہیں۔ سری دیوی نے فلمساز بونی کپور سے شادی کر رکھی ہے۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
