تازہ تر ین

پاکستانی فلم میں کام کی پیشکش ہوئی تو ماں اور بھابھی کا کردار کرونگی

لاہور (شوبز ڈےسک)ماضی کی معروف اداکارہ شبنم پاکستانی فلموں میں کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ سابق سپرہٹ ہیروئن کا کہنا تھا کام کی پیشکش ہوئی تو وہ ماں اور بھابھی کا کردار بھی ادا کریں گی۔ سپر ہٹ فلموں کے ذریعے لالی وڈ پر راج کرنے والی ماضی کی سپرہٹ اداکارہ شبنم ایک بار پھر پاکستانی فلموں میں کام کرنے پر تیار۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں سابق ہیروئن نے اپنی خواہش بھی بتا دی۔ سابق لالی وڈ کوئین پاکستان میں ملنے والے پیار پر اپنے چاہنے والوں پر خوب نازاں ہیں۔ اداکارہ شبنم نے لاہور میں لٹریری فیسٹیول میں شرکت کر کے اس ادبی میلے کو چار چاند لگا دئیے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain