تازہ تر ین

فضاءعلی نے شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

لاہو ر(شوبز ڈیسک ) اداکارہ فضاءعلی نے شوبز چھوڑنے کا فےصلہ کر لےا ، دو پراجےکٹ مکمل کرنے کے بعد شوبز سے مکمل کنارہ کشی اختےار کر لیں گی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ فضاءعلی نے اپنے شوہر کی خاطر شوبز چھوڑنے کا حتمی فےصلہ کر لےا ہے چند ماہ قبل ان کے شوہر نے ان کو شوبز چھوڑ کر گھر کی ذمہ دارےاں ادا کرنے کے لئے کہا تھا جس پر فضاءعلی نے کہا کہ و ہ اپنے زےر تکمےل پروجےکٹ مکمل کرنے کے بعد ہمےشہ کے لئے شوبز چھوڑ دےں گی ۔انہوںنے مختلف پروڈےوسرز کے ڈرامہ سےرےل اور شوز کرنے کے معاہدے کر رکھے تھے اب انہوںنے تقرےباً 90فےصد سے زےادہ کام کرلےا ہے صرف دو ڈرامہ سےرےل تکمےل کے مراحل مےں ہےں ان کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی وہ شوبز چھوڑ کرگھرےلوذمہ دارےاں سنبھال لےں گی ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain