Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئے
    • شدید بارش کے باعث مری میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں متاثر
    • حکومت کا مستقبل کے سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لیے 800 ارب روپے کے ہنگامی منصوبے کی تیاری
    • ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی
    • امارات ائیر لائن کے جہاز کی دبئی سے ہانگ ژو کی پرواز10گھنٹےAC بند ہونے پر مسافر بےہوش
    • پاکستانی فضائی حدود کی پابندیوں سے ایئر انڈیا کو 2.3 ارب ڈالر کا نقصان
    • وسیم اکرم کا گمشدہ کتا مل گیا، دو افراد کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے انعام دیا گیا
    • زمبابوے کر کٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا کی بیٹی عنایہ حافظِ قرآن بن گئیں
    • گلگت بلتستان کی براڈ پیک چوٹی پر برفانی تودہ، 2 لاشیں برآمد، عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما نرمل پرجا سمیت 8 افراد تاحال لاپتا
    • کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 34 کان کن جاں بحق، 2 لاپتا
    • اطالوی فٹبال لیجنڈ فرانکو باریزی 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
    • حماس نے اسرائیل سے غیر مسلح ہونے کے معاہدے کی تصدیق کر دی
    • اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں آبادکاروں کا نابلس پر حملہ
    • شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
    • آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
    • کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
    • پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
    • ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عامر خان سے طلاق کے بعد خوش ہوں، سابقہ اہلیہ کرن راؤ

    By Khabrain Newsجولائی 22, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     ممبئی: بالی ووڈ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے کہا ہے کہ وہ سُپر اسٹار عامر خان سے طلاق کے بعد خود کو تنہا نہیں بلکہ بہت خوش محسوس کرتی ہیں۔

    بھارتی میڈیا کو دیے گئے اپنے حالیہ انٹرویو میں کرن راؤ نے کہا کہ میں عامر خان سے اپنی طلاق کے فیصلے پر بہت زیادہ خوش اور مطمئن ہوں کیونکہ مجھے ہم دونوں کے خاندانوں کی حمایت حاصل ہے۔

    کرن راؤ نے کہا کہ جب عامر خان میری زندگی میں شامل نہیں تھے تو میں اُس سے پہلے طویل عرصے تک سنگل رہی، میں اپنی آزادی کو انجوائے کرتی تھی، میں اُس وقت تنہا تھی لیکن میں اب طلاق کے باوجود بھی تنہا محسوس نہیں کرتی کیونکہ اب میرے پاس میرا بیٹا ہے۔

    اُنہوں نے کہا کہ میرے خیال میں تنہائی ہی وہ واحد چیز ہے جس کے بارے میں سوچ کر زیادہ تر لوگ پریشان ہوتے ہیں کیونکہ اُنہیں خوف ہوتا ہے کہ وہ طلاق کے بعد تنہا ہوجائیں گے لیکن میرے معاملے میں ایسا نہیں ہوا، میں نے طلاق کے بعد خود کو کبھی تنہا محسوس نہیں کیا اور اسی وجہ سے میرے لیے طلاق خوش آئند ثابت ہوئی۔

    فلمساز نے کہا کہ عامر اور میرے لیے ہماری 15 سالہ شادی کو طلاق پر ختم کرنا آسان نہیں تھا، ہم دونوں کو طلاق کا فیصلہ لینے میں بہت وقت لگا۔

    کرن راؤ نے کہا کہ ہم دونوں نے ایک دوسرے کو اس بات پر اعتماد میں لیا کہ ہم طلاق کے بعد بھی دور نہیں ہوں گے اور ہمیشہ ایک دوسرے کے لیے موجود رہیں گے۔

    اُنہوں نے مزید کہا کہ عامر خان اور میرا تعلق اتنا مضبوط اور گہرا ہے کہ ہمیں ہمارے رشتے کی وضاحت کے لیے کسی کاغذ کی ضرورت نہیں ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی

      اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

      کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.