Author: Daily Khabrain

کولمبو: سری لنکا میں پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے موجود آل راونڈر سہیل تنویر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے اُن کا کوویڈ ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سہیل تنویر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کولمبو کے لیے روانگی کے وقت پاکستان میں 17 اور 18 نومبر کو کرائے گئے کوویڈ ٹیسٹس منفی آئے تھے تاہم سری لنکا پہنچنے پر 19 نومبر کو دوبارہ ٹیسٹ ہوا جو مثبت آگیا۔ مداحوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ آل راؤنڈر سہیل تنویر کا مزید کہنا تھا کہ کوویڈ ٹیسٹ مثبت آنے پر…

Read More

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کورونا ویکسین کی خریداری  کے لیے 15کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق  مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) اجلاس  کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اجلاس میں    کورونا ویکسین کی خریداری  کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری  دے دی گئی۔  ویکسین پہلے مرحلے میں شدید متاثرہ 5 فیصد آبادی  کے لیے استعمال کی جائے گی۔ دستیابی کے بعد پہلے مرحلے میں ایک کروڑ افراد کو ویکسین مہیا کی جائے گی۔ پہلے مرحلے میں ہیلتھ ورکرز…

Read More

یوتھ کونسل کی سربراہی وزیراعظم عمران خان خود کریں گے ، نوجوان کامیاب جوان پروگرام کی ویب سائٹ سے اپلائی کریں جہاں سے 50 بہترین قابل نوجوانوں کا کونسل کی رکنیت کے لیے انتخاب کیا جائے گا ، وفاقی وزیر اسد عمر نے تفصیلات بتادیں اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ کمیشن اسد عمر نے نوجوانوں کے لیے خوشخبری کا اعلان کردیا ، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے نیشنل یوتھ کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ یوتھ کونسل کی سربراہی وزیراعظم عمران خان خود کریں گے ، جس…

Read More

کراچی: ملک میں کورونا وبا کی دوسری لہر اور مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث کمشنر کراچی نے شہر قائد کے تمام اضلاع میں اسمارٹ اور مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چار اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن جبکہ دو اضلاع میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ متعلقہ ہیلتھ افسران سے مشاورت کر لیں اور آج یا کل تک نوٹیفیکشن جاری کردیں۔ جنوبی، شرقی، وسطی، غربی کے ڈپٹی کمشنرز اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نو ٹی فکیشن کل تک جاری کر دیں گے جبکہ کورنگی اور…

Read More

(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان کے ڈرائیور اور دیگر اسٹاف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کے بعد دبنگ اسٹار نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ پنک ولا کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے سلمان خان کے ڈرائیور اشوک اور 2 اسٹاف ممبران ممبئی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرائیور اور اسٹاف ممبران میں کورونا کی تصدیق کی بعد سلمان خان کے والدین سلیم اور سلمیٰ خان کی شادی کی سالگرہ کی تقریب بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ سلمان خان کی جانب سے خود کو قرنطینہ کرنے…

Read More

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ دورہ نیوزی لینڈ کے دوران وہ سینئر کھلاڑیوں سے ضرور رائے اور مشورہ لیں گے لیکن حتمی فیصلہ وہ خود کریں گے۔ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کی روانگی سے قبل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہمارے اعدادوشمار بہت اچھے ہیں، ہم نے نیوزی لینڈ اور نیوزی لینڈ سے باہر دونوں جگہ ان کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، کوشش یہی ہے کہ اچھی کارکردگی دکھائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چیلنجز…

Read More

صوبائی وزیر تعلیم کا فرنٹ مین چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی پرویز اختر رشوت لے کر خاموش وزیر کی ملی بھگت سے قوائد کی دھجیاں اڑا دیں،درجنوں بچے متاثر ہ کیس چھپا لئے۔لاہور صوبائی دارلحکومت کرونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرنے لگی صوبائی وزیر تعلیم کے سر پر جوں تک نہ رینگی،لاہور گرائمر سکول کرونا کی دوسری لہر کے آغاز ہی میں ایل جی ایس میں برانچ آفیسرز کالونی ملتان میں 2طلبا ءکے کرونا کیسز پازیٹو پائے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق سکول انتظامیہ نے دوسری لہر کے آغاز میں سامنے آنے والیے دونوں پازیٹو کیسز چھپانے کی…

Read More

دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے انفرا اسٹرکچر، توانائی منصوبوں میں تیزی لانے اور نئے ریل روڈ منصوبوں پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں پاک افغان دو طرفہ تعلقات اور افغان امن عمل پر گفتگو کی گئی۔ افغان صدر سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جمہوری، خودمختار افغانستان کیلئے پاکستان حمایت جاری رکھے گا، ہمیشہ سے مؤقف ہے کہ افغانستان تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، افغانستان میں امن و استحکام کا…

Read More

جنوبی پنجاب میں سازش کے تحت کپاس کی جگہ گنے کی فصل کو بڑھاوا دیا گیا ملتان ،پاکستان کی معیشت میں کپاس کی فصل کا ہمیشہ بنیادی رول رہا ہے مگر بد قسمتی سے کچھ حکمرانوں نے ذاتی کاروبار پر ملکی مفاد قربان کر دئیے۔ملکی معیشت کے سدھار کا انحصار صرف زراعت سے وابستہ ہے۔یہ باتیں معروف صنعتکار خواجہ جلال الدین رومی نے ایڈیٹر ”خبریں "و سی ای ا”و چینل ۵ "امتنان شاہد نے گفتگو میں کہیں جبکہ ایڈیٹر "خبریں "امتنان شاہد نے کہا کہ محمود گروپ کے فلاحی کام قابل ستائش ہیں۔خصوصاًصحت کے شعبے میں غریب مریضوں کی امداد…

Read More

عالمی ریفرنڈم آغاز لندن سے بھارتی پنجاب سمیت دنیا کے 20 ممالک میں لاکھوں سکھ ارکان ووٹ ڈالے گے 15اگست کو بھارت اپنی آزادی مناتا ہے، یہ سکھ قوم کی آزادی کا دن نہیں 1947ءمیں سکھوںکی رائے کے بغیر ان پر آزادی کا فیصلہ تھوپ دیا گیا ریفرنڈم کے بعد اقوام متحدہ سے رجوع کریں گے اسصواب رائے کو یقینی بنائیںگے، گرپت دنت سنگھ پنوں

Read More