Author: Daily Khabrain

سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر انتقال کر گئیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شمیم اختر کے انتقال کی اطلاع دی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی والدہ کی طبیعت گزشتہ ایک ماہ سے ہی خراب تھی لیکن گزشتہ چند روز سے ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب تھی اور  ان کا انتقال ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں ہوا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ کا انتقال لندن میں ہوا جہاں نواز شریف علاج کے لیے موجود ہیں جب کہ شہباز شریف اس وقت لاہور کی جیل…

Read More

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز  پیش کرے گی کہ اسکول بند کر دیے جائیں۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سے بڑھتی اموات اور کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر وفاقی حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ 25 نومبر سے اسکول بند کر دیے جائیں۔ گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ تجویز ہے کہ کیمپس کے بجائے گھر  پر  پڑھائی شروع کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ اسکول آئیں، بچے آن لائن پڑھیں اور جہاں…

Read More

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو ضرورت مند ممالک کو اپنی کورونا وائرس ویکسین ‘اسپوٹنک وی’ فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے ‘جی 20’ ممالک کے ورچوئل سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ ’ہر ایک کو موثر اور محفوظ ویکسینز دستیاب ہونی چاہئیں اور روس ضرورت مند ممالک کو اپنی کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس اس اجلاس کے مسودے کے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت کا بچوں اور خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم سے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے ملاقات کی ہے۔ عمران خان نے ہدایت کی کہ بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے مجرموں کے خلاف ایسا قانون لائیں کہ مثاثرین بلا خوف و خطر اپنی شکایات درج کرا سکیں، قانون میں متاثرہ خواتین و بچوں کی پرائیویسی کے تحفط کا بھی خاص خیال رکھا جائے، زیادتی کے واقعات کی روک تھام کو ہر صورت یقینی بنا…

Read More

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں کورونا کیسز کے تیزی سے بڑھنے کے باوجود پی ڈی ایم کے جلسے کے اعلان پر رد عمل  میں کہا ہےکہ پی ڈی ایم رہنما عوامی تحفظ سے کھیل رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نےکہا کہ  سخت لاک ڈاؤن کے خواہشمند پی ڈی ایم ارکان غیر ذمہ دارانہ سیاست کررہے ہیں، پی ڈی ایم ارکان غیر ذمہ دارانہ سیاست کرکے عوام کی سیفٹی سےکھیل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم ارکان عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جلسہ کررہے ہیں اور جلسہ ایسے…

Read More

سعودی عرب نے غیر قانونی  طور پر رہائش پذیر 143 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ  کردیا۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق  143 پاکستانی سعودی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 800 کے ذریعے ملتان ایئر پورٹ پہنچے۔  ان افراد میں سے 121 کے پاس پاسپورٹ موجود تھا جبکہ 22ایمرجنسی پاسپورٹ پر سفر کررہے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان افراد کو جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے ڈی پورٹ کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ان افراد کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

Read More

بیوروکریسی تو نااہل حکومت کے جانے پرمٹھائی بانٹیں گی، ریاست معاشی بحران کا شکار ہے، ریاست کے دفاع کے ذمہ داروں نےحکومت کی پشت پناہی نہ چھوڑی گئی تو پھر ہم کہنے میں سنجیدہ ہوں گےکہ آپ بھی ریاست کیلئے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔ صدر پی ڈی ایم کی پریس کانفرنس پشاور(ویب ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ناجائزنااہل حکومت کیخلاف عوام، فوج، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کو ایک پیج پر آنا ہوگا، بیوروکریسی تو نااہل حکومت کے جانے پرمٹھائی بانٹیں گی،ریاست معاشی بحران کا شکار ہے، ریاست کے دفاع کے ذمہ داروں نے حکومت کی پشت…

Read More

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ  عوام کو اپوزیشن کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  طے کیے گئے ایس او پیز پر من و عن عملدرآمد کرانے کی صوبائی حکومتیں پابند ہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  ہماری خواہش ہے کہ مذاکرات کرکے اپوزیشن کو سمجھائیں کہ زندہ رہیں گے تو سیاست ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ  کورونا نے ہر کسی کو ٹارگٹ کیا…

Read More

لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا۔ رپورٹس کے مطابق لنکن پریمیئر لیگ کی فرنچائز پہلے ٹیم کی کمان سرفراز احمد کو سونپنا چاہتی تھی لیکن وکٹ کیپر بیٹسمین دورہ نیوزی لینڈ کے لیے منتخب ہوگئے جس کے باعث شاہد آفریدی کو کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ گال گلیڈی ایٹرز کی جانب سے نائب کپتان بھانو کا راجہ پاکسے ہوں گے۔ یاد رہے کہ گال گلیڈی ایٹرز کا اسکواڈ سری لنکا پہنچ چکا ہے، شاہد آفریدی پیر کو روانہ ہوں گے۔

Read More

کراچی میں ٹِک ٹاک کا جنون 23سالہ سیکورٹی گارڈ کی جان لےگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول گلستان جوہر کہ اسکول میں سکیورٹی گارڈ کے طور پر کام کرتا تھا گزشتہ روز اسلحہ کے ساتھ ٹِک ٹاک بناتے ہوئے مقتول گولی چلنے سے جاں بحق ہوا۔ سلامت کی پستول سے کھیلتے ہوئے ٹک ٹاک بناتے ہوئے ویڈیو بھی منظرعام پرآگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سلامت کی پستول میں گولی چمبر میں تھی جو ویڈیو بنانے کے درمیان ہوئے چلی، گولی مقتول کے ماتھے پر لگی جو سر کے پچھلے حصے سے باہرنکلی سلامت کی لاش کوجناح اسپتال میں منتقل کردیا…

Read More