Author: Daily Khabrain

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور یومیہ کیسز اور اموات میں اضافے کو دیکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے تمام تعلیمی اداروں کی بندش جبکہ صوبائی حکومتوں نے مختلف کاروباری و سماجی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اگرچہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہوئی تھی تاہم احتیاطی تدابیر پر عمل نہ ہونے کی صورت میں ایک مرتبہ پھر وائرس کے کیسز اور اس سے ہونے والی اموات بڑھ رہی ہیں۔ پاکستان میں مجموعی طور پر وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 79 ہزار 883 ** ہے جس میں سے **3 لاکھ 31 ہزار 760*…

Read More

(ویب ڈیسک)اسرائیل کی میڈیا رپورٹس اور حکومت کے وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے سعودی عرب سے تاریخی مذاکرات کے لیے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جبکہ نیتن یاہو نے خبر پر تبصرے سے گریز کیا۔ خیال رہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ میڈیا میں زیر گردش ان رپورٹس کو مسترد کرچکے ہیں۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی میڈیا اور ایک وزیر کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ہوئی ہے۔ رپورٹس کے بعد خیال ظاہر کیا جارہا تھا کہ اسرائیل…

Read More

امتنان شاہد کی معاون خصوصی اطلاعات سے ملاقات ،ملکی،صوبائی سیاسی حالات پر بات چیت ملاقات کے دوران میڈیا کو درپیش مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا لاہورمعاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے اڈیٹر خبریں گروپ ،سی ای اوچینل ۵ امتنان شاہدنے ان کے دفتر میں ملاقات کی اس موقع پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں میڈیا کو ساتھ لے کر چلوں گی۔ملاقات میں اہم امور پر بات کے علاوہ میڈیا کو درپیش مسائل پر گفتگو ہوئی۔ایڈیٹر خبریں گروپ اور معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے ملکی اور با…

Read More

کراچی میں کاؤنٹرٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کی مالی معاونت (ٹیرر فنانسنگ) کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان گرفتارکرلیے۔ کراچی میں حساس اداروں کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے ٹیرر فناسنگ کے خلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں، اس دوران کالعدم تنظیموں کے خلاف 7 مقدمات درج کرلیے۔ مقدمات درج کیےجانےکے بعد 8سے 10 ملزمان کو بھی گرفتارکرلیاگیا ہے،گرفتار ملزمان کالعدم تنظیموں کے نام سے رقم اکھٹاکر رہے تھے اور یہ رقم مبینہ طور پر دہشت گردی کےلیے استعمال کی جاسکتی تھی،گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق…

Read More

گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 2 گلگت 2 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج پر پیپلز پارٹی نے احتجاج کیا جبکہ مظاہرین نے ایک سرکاری دفتر اور دو سرکاری گاڑیوں کا آگ لگادی۔ ریور ویو روڈ اور مختلف مقامات پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں، کشیدہ صورت حال کے بعد پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گئی۔ ریور ویو، ائیرپورٹ روڈ سمیت گلگت شہر کےمختلف مقامات پر پیپلزپارٹی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس نے ہوائی فائرنگ کے علاوہ آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔ اس دوران مختلف مقامات  پر سڑکوں پر ، محکمہ…

Read More

اسلام آباد:  ملک کے شمالی علاقہ جات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، برف کے گالے برسنے سے جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا وہیں مقامی افراد کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں۔ مری اور گلیات کی بالائی چوٹیوں پر برفباری سے موسم سرد ہے۔ ایوبیہ، نتھیا گلی، شانگلہ گلی اور باڑیاں میں بارش اور برفباری سے تعلیمی اداروں میں جانے والے طلبا و طالبات کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ہنزہ میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری سے میدانی اور بالائی علاقوں میں سردی بڑھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہنزہ میں آئندہ تین روز تک…

Read More

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں، پی ڈی ایم صرف سازشوں میں مصروف ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں پاکستان کی ترقی روکنے کے درپے ہیں، یہ عناصر ملک کو درست سمت پر چلتا دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، عوام جانتے ہیں کہ ماضی میں انہی جماعتوں نے اقتدار میں رہ کر معیشت کو تباہ کیا، وزیراعظم عمران خان نے ماضی کی حکومتوں کی خرابیوں کو درست کیا ہے، آج ملک درست سمت کی جانب بڑھ رہا ہے جس…

Read More

اسلام آباد: پاکستان نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو دفترخارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کے مطابق بھارت نے 22 نومبر کو ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی، بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے 11 شہری زخمی ہوئے، بھارتی افواج نے کھوئی رٹہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کیں، بھارتی فوج مسلسل بھاری ہتھیاروں اور توپ خانے سے شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے۔ زاہد حفیظ کا کہنا تھا رواں سال بھارت 2820…

Read More

مشہور گلوکارہ میشا شفیع نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ملاقات کی خواہش کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر گلوکارہ میشا شفیع نے قومی کپتان بابراعظم سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی۔ میشا شفیع نے بابر اعظم کے ساتھ ملاقات کی خواہش اور اظہار محبت سے متعلق پوسٹ کو جھوٹی قرار  دیتے ہوئے کہا کہ  مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں کہ یہ کیا ہے اور کس نے لکھا ہے۔

Read More

وفاقی سطح پر یہ اعلان کر دیا گیا ہے کہ اب تعلیمی ادارے بند کر دیئے جائیں گےتو کرونا کی دوسری لہر کے پھیلاؤ کے آگے بند باندھنے کے لئے پنجاب حکومت نے دکانیں شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کہا گیا ہے کہ اس فیصلے کے پیچھے بازاروں میں کرونا ایس و پیز پر عمل درآمد نہ ہونا وجہ ہے۔  دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب حکمت کی جانب سے دکانیں شام 6 بجے بند کرنے کا یہ فیصلہ کرونا کے ایس او پیز  پر عمل نہ ہونے کی وجہ کیا گیا ہے۔ تاہم اس اقدام…

Read More