Author: Daily Khabrain

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کیپٹن عبداللہ ظفر شہید ہوگئے۔ انٹر سروس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے اہلکار جنوبی و زیرستان کے علاقے شکئی میں نائٹ پیٹرولنگ پر تھے کہ ان کے قافلے پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن عبداللہ ظفر شہید ہوگئے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیرے میں لے کر کلیئرنس آپریشن شروع کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کوہاٹ…

Read More

عدالتیں آزاد ہیں انہوں نے جو فیصلہ کیا وہ سب کو قبول کرنا ہوگا ، سینیٹر شبلی فراز کی گفتگو اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری سے حکومت کا کچھ لینا دینا نہیں ، عدالتیں آزاد ہیں انہوں نے جو فیصلہ کیا وہ سب کو قبول کرنا ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ماضی میں ہماری طرف سے عدالتوں کے ہر فیصلے کا احترام کیا گیا چاہے وہ ہمارے حق میں تھا یا ہمارے خلاف آیا، اس وقت بھی عدالتوں کے فیصلوں میں…

Read More

لاس اینجلس ہالی وڈ کے ایکشن ہیرو ون ڈیزل نے گلوکاری کا آغاز کر دیا، ان کے گانے کی ویڈیو جلد ریلیز کر دی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ون ڈیزل نے ڈی جے کریگو کے تعاون سے اپنا پہلا گانا ڈو آئی لائیک فیل ریلیز کردیا جو دیکھتے ہی وائرل ہوگیا۔ 53 سالہ ون ڈیزل کافی عرصے سے اپنے مداحوں سے گلوکاری کا وعدہ کرتے چلے آ رہے تھے جو انہوں نے اب نبھا ہی دیا، وہ اس سے قبل مختلف میوزک منصوبوں پر بھی کام کرتے رہے ہیں۔ فی الحال ون ڈیزل کے گانے کے بول جاری…

Read More

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مارکر شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں داخلی و خارجی راستوں کو بند کر کے قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی لی جس کے دوران جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ نے شہید ہونے والے نوجوانوں کو عسکریت پسند ثابت کرنے کے لیے بے بنیاد الزام لگائے اور ماورائے عدالت قتل کو مقابلہ ظاہر…

Read More

ویب ڈیسک : سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے یتیم بچوں کی ہمیشہ مدد کرتے رہنے کااعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستان سویٹ ہوم کا دورہ کیا ہے جہاں پر انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان سویٹ ہوم کا رضاکار ہوں اور جہاں تک ممکن ہو سکا میں اپنا تعاون پاکستان سویٹ ہوم کے بچوں کے لیے جاری رکھوں گا۔ سعودی سفیر نواب بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ مجھے ان بچوں میں ڈاکٹر، انجینئر، جنرل، وکیل اور جج نظر آرہا ہے اور میں…

Read More

ٹوکیو: مس شرلاک سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی جاپان کی معروف اداکارہ یوکو ٹیکوچی اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ اداکارہ کے شوہر رات گئے گھر پہنچے تو یوکو ٹیکوچی کو مردہ حالت میں پایا۔ اداکارہ کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کردی گئی۔ 40 سالہ اداکارہ یوکو ٹیکوچی کے شوہر کا تعلق بھی شوبز انڈسٹری سے ہے اور وہ دو بچوں کی ماں ہیں۔ پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے…

Read More

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر کی گرفتاری کے پیچھے نیب نیازی گٹھ جوڑ ہے ۔ نیب نے عمران خان کے حکم پر شہباز شریف کو گرفتار کیا، ان کا کہنا تھا کہ آج سے اے پی سی پروگرام کی شروعات ہو گئی ہے،  اے پی سی…

Read More

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت نے دارالحکومت پشاور میں موجود بولی وڈ کے لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کمار کے آباؤ اجداد کے گھروں کو سرکاری تحویل میں لے کر میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ آثار قدیمہ و میوزیم کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدالصمد نے ڈان نیوز کو بتایا کہ دونوں بولی وڈ لیجنڈز کے آبائی گھروں کو خریدنے کے لیے سرکاری سطح پر کارروائی شروع کردی گئی۔ ڈاکٹرعبدالصمد کے مطابق دونوں اداکاروں کے گھروں کے حالیہ مالکان وہاں کمرشل پلازہ بنانے کے خواہاں ہیں اور انہوں نے اسی سلسلے میں دونوں تاریخی عمارتوں…

Read More

اپوزیشن سے وابستہ سیاست دانوں کو نوٹس بھیجنا اورگرفتار کرنا عمران خان کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے،حکومت نے جو کرنا ہے کرلے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سفرنہیں رکے گا ،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے فوری طور پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ بلاول بھٹو نے شہباز شریف کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت فی الفور اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کو رہا کرے۔ حکومت پر تنقید کرتے ہوئےبلاول بھٹوکا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن سے وابستہ سیاست دانوں کو نوٹس بھیجنا اورگرفتار کرنا عمران خان کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے عمران…

Read More

ویب ڈیسک  : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی نواز شریف کے خلاف کھڑے ہونے کے بجائے جیل جانے کو ترجیح دی۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ شہباز شریف نے اپنے بھائی کے خلاف استعمال ہونے سے انکار کر دیا تھا اس لیے انہیں گرفتار کیا گیا۔ مریم نواز نے کہا کہ شہباز شریف نے بھائی کے خلاف کھڑے ہونے کے بجائے جیل جانے کو ترجیح دی، شہباز شریف آپ کو سلام۔…

Read More