لندن (ویب ڈیسک)برطانوی حکومت کا شہریوں کی جان و مال کے تحفظ بارے بڑا اقدا م ۔دہشتگر دی اور ممکنہ جرا ئم سے بچا ﺅ کیلئے ہر شہری کے جسم پر مخصو ص چپ لگا ئی جائیگی۔انسانی جلد کے اندر لگائی جا نیوا لی اس چپ کی مدد سے ہر قسم کا ڈیٹا ریکور کیاجا سکے گا،لا ءانفو رسمنٹ ایجنسیز چپ نمبر کی مدد سے سکیننگ کے بعد با آ سا نی کسی بھی مجر م کو گرفتا ر کر سکیں گی۔اس چپ کی کو ئی قیمت وصو ل نہیں کی جائیگی۔ہر چپ کاعلیحدہ نمبر ہو گا۔
Author: Daily Khabrain
اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حکومت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے سے مطمئن ہے اور یہ کسی کی جیت یا ہار نہیں اس کو کسی اور رنگ میں پیش کرنا غلط ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ سپریم جوڈیشل کونسل واحد ادارہ ہے جو اعلیٰ عدلیہ سے متعلق انکوائری کرسکتا ہے اور جو ریفرنس بھیجا گیا تھا وہ جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ اور بچوں…
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی مبینہ گرل فرینڈ ریعہ چکرابورتی سے باندرا پولیس اسٹیشن میں اداکار کی خودکشی کے سلسلے میں تقریبا نو گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی اور جس کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ اداکار کی خودکشی سے قبل جوڑے میں لڑائی ہوئی تھی۔ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق چکرابورتی نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ دونوں ممبئی میں ایک ساتھ جائیداد خریدنے کے خواہاں تھے اور 2020 کے آخر تک شادی کرنے کا ارادہ تھا۔کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاو¿ن کے دوران جوڑی…
ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان میں غبارے کی طرح نظر آنے والی پراسرار چیز کی پرواز نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے شہر سینڈائے میں شہریوں نے نامعلوم شے کی پرواز دیکھی۔ غبارے اور چاند کی طرح نظر آنے والی اس چیز نے پوری قوم کی توجہ حاصل کرلی اور سوشل میڈیا پر صارفین اس موضوع پر بحث کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ایک صارف نے حیرت انگیز مناظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کوئی بتا سکتا ہے یہ کیا چیز ہے ؟ جس…
نئی دہلی (ویب ڈیسک) : معروف بھارتی اداکار رجنی کانت کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی، پولیس نے ان کے گھر کی مکمل تلاشی لی اور گھر کو کلیئر قرار دے کر بم کی خبر کو افواہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی تامل فلموں کے سپرسٹار اداکار رجنی کانت کے گھر کو ایک نامعلوم شخص نے بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی جس پر انہوں نے پولیس کو خبر دی۔پولیس نے آکر ان کے گھر کی تلاشی لی تاہم کوئی بم نہ ملا جس پر پولیس نے دھمکی کو افواہ قرار دیدیا۔ پولیس کے…
مدینہ منورہ (ویب ڈیسک)حرم نبوی کھلنے کے بعد تیسرے جمعہ کی نماز میں میں ایک لاکھ سے زائد نمازیوں نے شرکت کی۔ادھر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں نماز جمعہ کے جزوی اجتماع میں حرمین کی انتظامیہ کے اہلکار، صحت وصفائی اور سیکیورٹی کے اہلکار اور آئمہ و مشائخ نے میں شرکت کی۔اس کے علاوہ مملکت کی تمام مساجد میں ایس او پیز کے ساتھ نماز جمعہ باجماعت ادا کی گئی۔مدینہ منورہ کی مسجد قبلتین، مسجد قبا ،مسجد سید الشہداء اور بڑی مساجد میں میں بھی نمازیں ادا کی گئیں۔ خیال رہے کہ سعودی عرب نے 20 مارچ کو مملکت…
لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حسن علی کی اہلیہ کیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کرکٹر حسن علی نے لاک ڈاو¿ن کے دوران کرکٹ نہ ہونے کے سبب ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانا شروع کردی، حسن علی کی ٹک ٹاک پر اہلیہ کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ حسن علی کا کہنا ہے کہ کورونا سے بھی بچنا ہے اور خود کو مصروف بھی رکھنا ہے، اور خود کو مصروف رکھنے کیلئے ہی ٹک…
لندن: (ویب ڈیسک) فٹبال پریمیئر لیگ میں نمبر ٹو مانچسٹر سٹی نے دبنگ انٹری ڈال دی۔ سٹرلنگ، برون اور فوڈن کے گول سے حریف آرسنل کو تین صفر کی شکست کا کڑوا گھونٹ نگلنا پڑا۔یا د رہے کہ کورونا کے جزوی خا تمہ کے بعد جرمنی، سپین اور ڈنمارک کے بعد انگلینڈ میں بھی فٹبال مقابلے شروع ہو چکے ہیں۔
میونخ: (ویب ڈیسک) جرمنی میں پولیس نے انگور کے پتے چوری کرنے والی 3 خواتین کو گرفتار کر لیا، چوری شدہ پتوں کی مالیت کم از کم بھی ایک ہزار یورو بنتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان پتوں کو ایشیائی پکوانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ جرمنی کے شہر ہیسے میں انگوروں کے باغ میں ایک غیر معمولی منظر اس وقت دکھائی دیا جب پولیس 3 خواتین کو گرفتار کرنے آپہنچی، جن پر انگور کے پتے چوری کرنے کا الزام تھا۔پولیس نے ان خواتین کو تھیلے میں پتے جمع کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا، پولیس اہلکاروں کا موقف تھا…
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی نے ایک دن میں 5 ارب 30 کروڑ ڈالر کا منافع کما کر دنیا کو حیران کردیا۔ ارب پتی افراد کی دولت کے حوالے سے اعداد و شمار پیش کرنے والے فوربز میگزین کے رئیل ٹائم کیلنڈر کے مطابق ہفتہ کے روز مکیش امبانی نے 5 ارب 30 کروڑ ڈالر کا نفع حاصل کیا ہے۔ ایک روز میں ہونے والی کمائی کے بعد مکیش امبانی کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 64 ارب 60 کروڑ ڈالر ہوگئی ہے اور وہ دنیا کے نویں امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ یہاں…
